﴾مناجات کی صورت میں حضرت علی (ع)کے تین کلمات﴿                

 

خدا کے نام سے( شروع کرتا ہوں)جو بڑا مہربا ن نہایت رحم والا ہے

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ

میرے معبود میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں  اور میرے فخر کے لئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے

تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں پس مجھے ویسا بنادے جیسا کہ تو چاہتاہے۔

إِلھِی کَفیٰ بِی عِزّاً أَنْ أَکُونَ لَکَ عَبْداً    وَکَفیٰ بِی فَخْراً أَنْ تَکُونَ لِی رَبّاً

أَنْتَ کَما أُحِبُّ فَاجْعَلْنِی کَما تُحِبُّ۔

 

مفاتیح انڈیکس پر جایئں

ہوم پیج پر جایئں

قرآن انڈیکس پر جایئں