دعاء اسم اعظم ﴿                

PDF      

 

 

اللهُ لاَ إِلہَ إِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ یہ آیت الکرسی ہے اسے تا آخر پڑھنا چاہیئے

خدا کے نام سے( شروع کرتا ہوں)جو بڑا مہربا ن نہایت رحم والا ہے

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ

الله وہ ہے کہ جسکے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ وقائم ہے الله وہ ہے کہ جسکے سوا کوئی معبود نہیں وہ زندہ و قائم ہے اس نے تم پر کتاب برحق

نازل کی جواپنے سے پہلی کتابوں کی تصدیق کرتی ہے اور اس نے انسانوں کی ہدایت کے لیے توریت و انجیل نازل کی

اور اسی نے قرآن اتارا ہے الله وہ ہے کہ جسکے سوا کوئی معبود نہیں وہ ضرورتم سب کو قیامت کے دن اکٹھا کرے گا اس میں شک نہیں

بات کہنے میں الله تعالیٰ سے زیادہ سچا کون ہے۔الله وہ ہے کہ جسکے سوا کوئی معبود نہیں اسی کے لیے اچھے اچھے نام ہیں۔الله وہ ہے کہ جسکے سوا کوئی معبود نہیں

اور مومن تو الله ہی پر بھروسہ کرتے ہیں۔

(۲)اللهُ لاَ إِلہَ إِلاَّ ھُوَالْحَیُّ

الْقَیُّومُ نَزَّل عَلَیْکَ الْکِتَابَ بِالْحَقِّ مُصَدِّقاً لِمَا بَیْنَ یَدَیْہِ وَأَنْزَلَ التَّوْرَاةَ وَالِاِنْجِیلَ مِنْ قَبْلُ

ھُدَیً لِلنَّاسِ وَأَنْزَلَ الْفُرْقانَ۔(۳)اللهُ لاَإِلہَ إِلاَّ ھُوَ لَیَجْمَعَنَّکُمْ إِلی یَوْمِ الْقِیَامَةِ لاَرَیْبَ فِیہِ وَمَنْ

أَصْدَقُ مِنَ اللهِ حَدِیثاً۔(۴) اللهُ لاَ إِلہَ إِلاَّ ھُوَ لَہُ الْاَسْماءُ الْحُسْنَی (۵) اللهُ لاَ إِلہَ إِلاَّ ھُوَ وَعَلَی 

اللهِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُؤْمِنُونَ۔

مفاتیح انڈیکس پر جایئں

ہوم پیج پر جایئں

قرآن انڈیکس پر جایئں