میرے معبود!
مصیبت بڑھ گئی ہے چھپی بات کھل گئی ہے پردہ فاش ہو گیا ہے امید ٹوٹ گئی ہے
زمین تنگ
ہوگئی ہے اور آسمان نے رکاوٹ ڈال دی ہے تو ہی مدد کرنے والا ہے اور تجھی سے
شکایت ہو سکتی ہے اور تنگی وآسانی میں صرف تو ہی
سہارا بن سکتا ہے اے معبود محمد و آل(ع)
محمد(ع)
پر
رحمت نازل فرما جو صاحبان امر ہیں وہی ہیں جن کی اطاعت تو نے ہم پر فرض کی
ہے
اور
اس طرح ہمیں ان کے مرتبہ کی پہچان کرائی ہے پس ان کے صدقے میں ہمیں آسودگی
عطا فرما جلد تر نزدیک تر گویا آنکھ جھپکنے کی مقدار یا اس سے
بھی
پہلے یامحمد یاعلی(ع)
یاعلی(ع)
یامحمد میری سرپرستی فرمائیے کہ آپ دونوں ہی کافی ہیں میری مدد فرمائیے کہ
آپ دونوں ہی میرے مددگا رہیں اے ہمارے آقا
اے
صاحب زمان
(ع)فریاد
کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں فریاد کو پہنچیں مجھے پہنچیں مجھے پہنچیں مجھے
پہنچیں اسی وقت اسی لمحے اسی گھڑی جلد تر
جلد
تر جلد تر اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے واسطہ ہے محمد کااور ان کی پاک آل(ع)
کا۔ |
إِلھِی
عَظُمَ الْبَلاءُ، وَبَرِحَ الْخَفاءُ، وَانْکَشَفَ الْغِطاءُ، وَانْقَطَعَ
الرَّجاءُ ، وَضاقَتِ الْاَرْضُ وَمُنِعَتِ
السَّماءُ، وَأَ
نْتَ الْمُسْتَعانُ، وَ إِلَیْکَ الْمُشْتَکیٰ، وَعَلَیْکَ الْمُعَوَّلُ فِی
الشِّدَّةِ وَالرَّخاءِ اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلی
مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ أُولِی الْأَمْرِ الَّذِینَ فَرَضْتَ عَلَیْنا
طاعَتَھُمْ، وَعَرَّفْتَنا بِذَلِکَ
مَنْزِلَتَھُمْ،
فَفَرِّجْ عَنّا بِحَقِّھِمْ، فَرَجاً عاجِلاً قَرِیباً کَلَمْحِ الْبَصَرِ
أَوْ ھُوَ أَقْرَبُ یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ
یَا عَلِیُّ یَا
مُحَمَّدُ إِکْفِیانِی فَإِنَّکُما کافِیانِ وَانْصُرانِی فَإِنَّکُما ناصِرانِ
۔ یَا مَوْلانا یَا صاحِبَ
الزَّمانِ،
الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ، أَدْرِکْنِی أَدْرِکْنِی أَدْرِکْنِی
السَّاعَةَ السَّاعَةَ السّاعَةَ الْعَجَلَ
الْعَجَلَ
الْعَجَلَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ بِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ
|