میرے معبود اس کا واسطہ جو تجھ سے راز کہتا ہے اور اس کاواسطہ جو تجھے صحرا
و دریا میں پکارتا ہے محمد اور ان کی آل پر درود بھیج
کہ
مفلس مومنین ومومنات کو مال و ثروت عطا کربیمار مومن مردوں اورمومن عورتوں
کو صحت و تندرستی عطا فرما
زندہ مومن مردوں اور مومن عورتوں پر اپنا لطف و کرم اور فروانی فرما اور
مرحوم مومن مردوں اور مومن عورتوں پر
بخشش
اور مہربانی عطا فرما اور مسافر مومن مردوں اور مومن عورتوں کو صحت وسلامتی
اور مال کے ساتھ اپنے گھروں میں پہنچا دے
تجھے
واسطہ ہے محمد اوران کی تمام آل(ع)
پاک
کا۔ |
إِلھِی
بِحَقِّ مَنْ نَاجَاکَ، وَبِحَقِّ مَنْ دَعَاکَ فِی الْبَرِّ وَالْبَحْرِ صَلِّ
عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَتَفَضَّلْ عَلی
فُقَراءِ
الْمُوْمِنِینَ وَالْمُوْمِناتِ بِالْغَناءِ وَالثَّرْوَةِ، وَعَلی مَرْضَیٰ
الْمُوْمِنِینَ وَالْمُومِناتِ بِالشِّفاءِ
وَالصِّحَّةِ،
وَعَلی أَحْیاءِ الْمُوْمِنِینَ وَالْمُوْمِناتِ بِاللُّطْفِ وَالْکَرَم وَعَلی
أَمْواتِ الْمُوْمِنِینَ وَالْمُوْمِناتِ
بِالْمَغْفِرَةِ
وَالرَّحْمَةِ، وَعَلی غُرَباءِ الْمُوْمِنِینَ وَالْمُوْمِناتِ بِالرَّدِّ
إِلی أَوْطانِھِمْ سالِمِینَ غانِمِینَ
بِمُحَمَّدٍ
وَآلِہِ أَجْمَعِینَ ۔ |