اے
معبود واسطہ ہے عرش کا اور جو کچھ اس پر ہے واسطہ ہے وحی کا اور جس نے وحی
کی واسطہ ہے پیغمبر کا اور جس پیغمبرنے خبر دی ہے
واسطہ ہے کعبے کا اور اسے تعمیر کرنے والے کا اے ہر آواز کے سننے والے اے
ہرگمشدہ کو لانے والے اے موت کے بعد نفسوں کو
پیدا
کرنے والے محمد اور ان کے اہل بیت(ع)
پر
رحمت نازل فرما اور ہمیں اور سب مومنین و مومنات کو زمین کے ہر مشرق اور ہر
مغرب میں کشادگی وفراخی
عطا
فرما اپنی جناب سے جلد تر واسطے سے اس گواہی کے ساتھ کہ الله کے سوا کوئی
معبود نہیں اور یہ کہ محمد تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں رحمت ہو خدا کی۔
ان
پر ان کی آل(ع)
اور
اولاد پر جو پاک ہیں طاہرہیں اور سلام ہو ان پر بہت بہت سلام۔ |
اَللّٰھُمَّ
بِحَقِّ الْعَرْشِ وَمَنْ عَلاھُ وَبِحَقِّ الْوَحْیِ وَمَنْ أَوْحاھُ
وَبِحَقِّ النَّبِیِّ وَمَنْ نَبَّاھُ وَبِحَقِّ الْبَیْتِ
وَمَنْ بَناھُ یَا
سامِعَ کُلِّ صَوْتٍ، یَا جامِعَ کُلِّ فَوْتٍ، یَا بارِیََ النُّفُوسِ بَعْدَ
الْمَوْتِ، صَلِّ عَلی
مُحَمَّدٍ وَأَھْلِ
بَیْتِہِ وَآتِنا وَجَمِیعَ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ فِی مَشارِقِ
الْاَرْضِ وَمَغارِبِہا فَرَجاً
مِنْ عِنْدِکَ
عاجِلاً بِشَہادَةِ أَنْ لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُکَ
وَرَسُولُکَ، صَلَّی اللهُ
عَلَیْہِ وَآلِہِ
وَعَلی ذُرِّیَّتِہِ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ،وَسَلَّمَ تَسْلیماً کَثِیراً
۔ |