شروع خدا کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے اے سننے والوں سے
زیادہ سننے والے اے دیکھنے والوں سے زیادہ دیکھنے والے اے حساب کرنے
والوں میں تیز تر اے سب سے بڑے حاکم اے خلق شدہ چیزوں کے خالق اے رزق پانے
والوں کے رازق اے مدد یافتہ لوگوں کے مددگار اے سب سے
بڑھ
کر رحم کرنے والے اے پریشان لوگوں کے رہنما اے فریادیوں کے فریاد رس میری
فریاد رسی کر اے یوم جزا و سزا کے مالک ہم تیری ہی عبادت کرتے
ہیں
اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں اے دکھیاروں کے فریاد رس اے دعا قبول کرنے والے
تو ہی وہ الله ہے جو عالمین کا پروردگار ہے
تو
ہی وہ الله ہے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو سچا اور حقیقی حکمران ہے کہ
بڑائی تیرا لباس ہے اے معبود محمد مصطفٰی پر رحمت نازل فرما
اور
علی(ع)
مرتضی(ع)
پر
رحمت نازل فرما اور فاطمہ زہرا(ع)
اور
خدیجة(ع)
الکبریٰ پر رحمت نازل فرما اور حسن(ع)
مجتبٰی
پر
رحمت نازل فرما اور اس حسین(ع)
پر
رحمت نازل فرما جو کربلا میں شہید ہوئے اور علی(ع)
ابن
حسین(ع)
زین
العابدین(ع)
اور
محمد باقر(ع)
پر
رحمت نازل فرما
اور
جعفر صادق(ع)
اور
موسی کاظم(ع)
پر
رحمت نازل فرما اور علی رضا(ع)
اور
محمد تقی(ع)
پر
رحمت نازل فرما اور علی نقی(ع)
اور
حسن عسکری(ع)
پر
رحمت نازل فرما اور حجة القائم(ع)
امام
مہدی(ع)
پر
رحمت نازل فرما خدا کی رحمتیں ہوں ان سب پر
اے
معبود دوست رکھ اسے جو انہیں دوست رکھے اور دشمنی رکھ اس سے جو ان سے دشمنی
رکھے اور مدد کر اس کی جو ان کی مدد کرے اور چھوڑ دے ان کو اور
لعنت
کر ان پر جو ظلم کرے ور آل(ع)
محمد(ع)
کو
کشادگی دینے میں جلدی کر اور آل(ع)
محمد(ع)
کے
شیعوں کی مدد فرما اور مجھے قائم آل(ع)
محمد(ع)
کا
دیدار نصیب فرما اور مجھ کو ان
کے
پیروکاروں اوران کے مددگاروں اور ان کے کام سے خوش ہونے والوں میں قرار دے
اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے ولے۔ |
بِسْمِ اللهِ
الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ، یَا أَبْصَرَ
النَّاظِرِینَ، یَا أَسْرَعَ الْحاسِبِینَ، یَا أَحْکَمَ
الْحاکِمِینَ، یَا
خالِقَ الْمَخْلُوقِینَ، یَا رازِقَ الْمَرْزُوقِینَ، یَا ناصِرَ
الْمَنْصُورِینَ، یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ،
یَا دَلِیلَ
الْمُتَحَیِّرِینَ، یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِینَ، أَغِثْنِی یَا مالِکَ یَوْمِ
الدِّینِ، إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ
نَسْتَعِینُ، یَا
صَرِیخَ الْمَکْرُوبِینَ، یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ أَنْتَ اللهُ
رَبُّ الْعالَمِینَ أَنْتَ اللهُ
لاَ إِلہَ إِلاَّ
أَ نْتَ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینُ، الْکِبْرِیاءُ رِداؤُکَ اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ الْمُصْطَفی
وَعَلی عَلِیٍّ
الْمُرْتَضی وَفاطِمَةَ الزَّھْراءِ، وَخَدِیجَةَ الْکُبْری، وَالْحَسَنِ
الْمُجْتَبی، وَالْحُسَیْنِ
الشَّھِیدِ
بِکَرْبَلاءَ،وَعَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ زَیْنِ الْعابِدِینَ وَمُحَمَّدِ بْنِ
عَلِیٍّ الْباقِرِ وَجَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ
الصَّادِقِ
وَمُوسَی بْنِ جَعْفَرٍ الْکَاظِمِ، وَعَلِیِّ بْنِ مُوسَی الرِّضا،
وَمُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ التَّقِیِّ، وَعَلِیِّ
بْنِ مُحَمَّدٍ
النَّقِیِّ وَالْحَسَنِ الْعَسْکَرِیِّ وَالْحُجَّةِ الْقائِمِ الْمَھْدِیِّ
الْاِمامِ المُنْتَظَرِ صَلَواتُ اللهِ
عَلَیْھِمْ
أَجْمَعِینَ۔اَللّٰھُمَّ والِ مَنْ وَالاھُمْ، وَعادِ مَنْ عادَاھُمْ،
وَانْصُرْ مَنْ نَصَرَھُمْ، وَاخْذُلْ مَنْ
خَذَلَھُمْ،وَالْعَنْ مَنْ ظَلَمَھُمْ،وَعَجِّلْ فَرَجَ آلِ مُحَمَّدٍ
وَانْصُرْ شِیعَةَ آلِ مُحَمَّدٍ،وَارْزُقْنِی رُؤْیَةَ
قائِمِ آلِ
مُحَمَّدٍ، وَاجْعَلْنِی مِنْ أَتْباعِہِ وَأَشْیاعِہِ وَالرَّاضِینَ
بِفِعْلِہِ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ۔ |