نماز حضرت امام علی رضا(ع)

          یہ چھ رکعت نماز ہے،جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۃ حمد اوردس مرتبہ سورۃ انسان (ھَل اَتیٰ عَلیٰ الانسَانِ) پڑھیں ۔ نماز کے بعد یہ دُعا پڑھیں:

اے میری تنگی میں میرے ساتھی اے نعمت میں میرے سرپرست اور اے میرے معبود! اور ابراہیم(ع) و اسماعیل(ع) و اسحاق(ع) و یعقوب(ع) کے معبود اے کھیعٓص اور یٰسٓ و القرآن الحکیم کے رب میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اے بہترین ذات جس سے سوال کئے جاتے ہیں اور اے بہترین پکارے جانے والے اے عطا کرنے والوں میں زیادہ سخی اور اے بہترین اُمیدگاہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ تو محمد و آلِ محمد پر رحمت فرما ۔

 

یَا صَاحِبِی فِی شِدَّتِی وَیَا وَ لِیِّی فِی نِعْمَتِی، وَیَا إِلھِی وَ إِلہَ إِبْراھِیمَ وَ إِسْمَاعِیلَ وَ إِسْحَاقَ وَ یَعْقُوبَ، یَا رَبَّ کَہیعَصَ وَیٰسٓ وَالْقُرْآنِ الْحَکِیمِ،أَسْأَلُکَ یَا أَحْسَنَ مَنْ سُئِلَ، وَیَا خَیْرَ مَنْ دُعِیَ، وَیَا أَجْوَدَ مَنْ أَعْطیٰ، وَیَا خَیْرَ مُرْتَجیٰ، أَسْأَلُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ۔

 

 

Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad.

Bismillahir Rahmaanir Raheem.

Yaa Saahibee fee Shiddatee Wa yaa waliyyee fee nia matee Wa yaa ilaahee. Wa ilaaha ibraaheema. Wa ismaa-e'eela. Wa ishaaqa Wa yaaqooba Wa rabba Kaaaf haa yaa ayyyn saaad Wa yaa seeen Wal qur-aanil Hakeem As aluka Yaa ahsana man suila WA Yaa khayra man Du-iya Wa yaa ajwada man aataa Wa yaa khayra murtajaa As-aluka An tus alliya alaa Muhammadinw wa aali Muhammad

 

        

          

براہ مہربانی  اپنی  تجاویز  یہاں بھیجیں