نماز امام حسن عسکری (ع)

          یہ چار رکعت نماز ہے اسکی پہلی دو رکعت میں حمد کے بعد پندرہ مرتبہ سُورہ زلزال اور دوسری دو رکعت میں حمد کے بعد پندرہ مرتبہ سُورئہ تو حید کی تلا وت کریں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دُعا پڑھیں :

اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ حمد تیرے ہی لئے ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں توہر چیز سے پہلے موجود رہا ہے اور تو زندہ و نگہبا ن ہے، اور تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تجھے کوئی چیز پست نہیں کر سکتی اور توہی ہر روز نئی شان والا ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو ہر دیکھی وان دیکھی چیز کا خالق ہے کہ بغیر علم حا صل کئے ہر چیز کا علم رکھتا ہے میں تیری خوبیوں اور نعمتوں کے ذریعے سوال کرتا ہوں کیوں کہ تو ہی اللہ، رب اور یکتا ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو رحمن و رحیم ہے اور سوال کرتا ہوں کہ تو ہی اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو تنہا ویکتا ہے یگانہ ہے۔ بے نیاز ہے کہ جس نے نہ کسی کو جنااور نہ وہ جنا گیااور نہ ہی کوئی اسکا ہمسر ہے اور میں سوال کرتا ہوں  تو اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو جاننے والااور خبر رکھنے والا ہے ہر نفس کو اسکے کئے کا بدلہ دینے والا ہے تو نگہبان و محافظ ہے اور میں سوال کرتا ہوں تو ہی اللہ ہے جو ہر چیز سے پہلے ہے اور ہر چیز کے بعد رہے گا اور تو ہر چیز میں پوشیدہ ہیتوہی ضرر دینے اور نفع پہنچانے والا ہے حکیم و دانا ہے۔ اور سوال کرتا ہوں کہ تواللہ ہے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو زندہ اور پایندہ ہے۔مردوں کا اٹھانے والا ،وارث مہربان اور محسن ہے تو آسمانوں اور زمین کا ایجاد کرنے والا جلالت و بزرگی والا اور صاحب سخاوت صاحب

 

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ بِأَنَّ لَکَ الْحَمْدَ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ الْبَدِیءُ قَبْلَ کُلِّ شَیْءٍ، وَأَ نْتَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ، وَلاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ الَّذِی لاَ یُذِلُّکَ شَیْءٌ، وَأَ نْتَ کُلَّ یَوْمٍ فِی شَأْنٍ، لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ خالِقُ مَا یُریٰ وَمَا لاَ یُریٰ، الْعالِمُ بِکُلِّ شَیْءٍ بِغَیْرِ تَعْلِیمٍ، أَسْأَ لُکَ بِآلآئِکَ وَنَعْمَائِکَ بِأَ نَّکَ اللهُ الرَّبُّ الْوَاحِدُ لاَ إِلہَ إِلاَّ أَنْتَ الرَّحْمٰنُ الرَّحِیمُ،وَأَسْأَلُکَ بِأَنَّکَ أَنْتَ اللهُ لاَ إِلٰہَ إِلاَّ أَنْتَ الْوِتْرُ الْفَرْدُ، الاَٰحَدُ الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ یَلِدْوَلَمْ یُولَدْ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ کُفُواً أَحَدٌ، وَأَسْأَلُکَ بِأَ نَّکَ اللهُ  لاَ إِلٰہَ إِلاَّ أَ نْتَ اللَّطِیفُ الْخَبِیرُ الْقَائِمُ عَلَی کُلِّ نَفْسٍ بِمَاکَسَبَتْ الرَّقِیبُ الْحَفِیظُ،وَأَسْأَ لُکَ بِأَنَّکَ اللهُ الْاَوَّلُ قَبْلَ کُلِّ شَیْءٍ، وَالآَخِرُ بَعْدَ کُلِّ شَیْءٍ، وَالْبَاطِنُ دُونَ کُلِّ شَیْءٍ الضَّارُّ النَّافِعُ الْحَکِیمُ الْعَلِیمُ، وَأَسْأَ لُکَ بِأَ نَّکَ أَ نْتَ اللهُ لاَ إِلٰہَ إِلاَّ أَ نْتَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ الْبَاعِثُ الْوَارِثُ الْحَنَّانُ الْمَنَّانُ بَدِیعُ السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ذُو الْجَلاَلِ وَالْاِکْرامِ وَذُو الطَّوْلِ وَذُو الْعِزَّةِ وَذُو السُّلْطانِ لاَ إِلٰہَ إِلاَّ أَ نْتَ أَحَطْتَ بِکُلِّ شَیْءٍ عِلْماً، وَأَحْصَیْتَ کُلَّ شَیْءٍ عَدَداً صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ۔

 

 عزت اور صاحبِ حکومت ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں کہ تیرا علم ہر چیز کو گھیرے ہوئے ہے اور تو نے ہر چیز کو شمار کر رکھا ہے تو محمد آلِ محمد پر رحمت فرما۔

 

Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad.

Bismillahir Rahmaanir Raheem.

Allahumma Innee as-aluka Bi anna lakal hamda Laa ilaaha illaa antal badeeeu Qabla kulli shayin Wa antal hayyul Qayyoom Wa laa ilaaha illaa antal ladee Laa yudilluka shayUn Wa anta kulla yawmin fee shaan Laa ilaaha illaa anta Khaaliqu maa yuraa Wa maa laa yuraa Al a'alimu Bikulli Shayin Bi ghayri taa-leem As-aluka Bi aaalaaa-ika Wa naa maaa ika Bi annakallaahur Rabbul waahid Laa ilaaha illaa antat Rahmaanur Raheem Wa as-aluka Bi annaka antallaahu Laa ilaaha illaa antal witrul fardul Ahadus samadul ladee Lam yalid wa lam yoolad Wa lam yakullahoo Kufuwan ahad Wa as-aluka Bi annakallahu Laa ilaaha illaa antal Lateeful Khabeerul Qaaaimu alaa kulli Nafsin Bimaa kasabat Ar raqeebul hafeez Wa as-aluka Bi annakallaahul Awwalu qabla kulli shayin Wal aakhiru baada Kulli shayin Wal baatinu doona kulli shayin Azzaaarrun naafiul hakeemul aleem Wa as-aluka Bi annaka antallaahu Laa ilaaha illaa antal hayyul Qayoomul Baaithul waarithul Hannaaul mannaan Badeeus samaawaati wal arz Dul jalaali wal ikraam Wa dut tawli Wa dul izzati Wa dus sultaan Laa ilaaha illaa anta Ahatta bikulli shayin ilman Wa ahsayta kulla shayin adadaa Salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad

 

        

          

براہ مہربانی  اپنی  تجاویز  یہاں بھیجیں