|
یہ دو رکعت نما ز ہے جسکی ہر ایک ر کعت میں سُورہ حمد کے بعد سو مرتبہ آ یت شَھِدَ اللهُ کی تلاو ت کریں اور نما ز کے بعد یہ دُ عا پڑھیں
یَا صَانِعَ کُلِّ مَصْنُوعٍ، یَا جَابِرَ کُلِّ کَسِیرٍ، وَیَا حَاضِرَ کُلِّ مَلاَءٍ، وَیَا شَاھِدَ کُل نَجْویٰ، وَیَا
عَالِمَ کُلِّ خَفِیَّةٍ، وَیَا شَاھِداً غَیْرَ غَائِبٍ، وَغالِباً غَیْرَ مَغْلُوبٍ، وَیَا قَرِیباً غَیْرَ بَعِیدٍ، وَیَا مُؤنِسَ
کُلِّ وَحِیدٍ، وَیَا حَیُّ مُحْیِیَ الْمَوْتیٰ،وَمُمِیتَ الْاَحْیَاءِ، الْقائِمُ عَلی کُلِّ نَفْسٍ بِمَا کَسَبَتْ، وَ
یَا حَیَّاً حِینَ لاَ حَیَّ،لاَ إِلہَ إِلاَّ أَ نْتَ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ۔
اے ہربنی ہوئی چیز کے بنانے والے اے ہر شکستہ کو جوڑنے والے اور اے ہر گروہ میں موجود رہنے والے اور ایہر راز کے شا ہد و گواہ
اور اے ہر چھپی ہوئی چیز کے جاننے والے اور اے وہ حاضر جو کبھی غائب نہیں ہوتا اے وہ غالبجو کبھی مغلوب نہیں ہوتا اے وہ قریب جو کبھی
دور نہیں ہوتا اے ہر اکیلے کے ساتھ رہنے والے اور اے وہ زندہ جو مردوں کو زندہ کرتا ہے اور زندوں کو موت دیتا ہے ہر نفس کو اسکے کئے کا بدلہ دینے والے
اے اس و قت زندہ رہنے والے جب کوئی زندہ نہہو گا۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں محمد اور آلِ محمد پر رحمت فرما۔
Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad. Bismillahir Rahmaanir Raheem. Yaa saania kulli masnooin Yaa jaabira kulli kaseerin Wa yaa haazira kulli malaa-in Wa yaa shaahida kulli najwaa Wa yaa aalima kulli khafiyyatin Wa yaa shaahidu ghayra ghaaaibin Wa ghaalibu ghayra maghloobin Wa yaa qareebu ghayra baeedin Wa yaa moonisa kulli waheedin Wa yaa hayyu muhyi-yal mawtaa Wa mumeetal ahyaaail qaaimu alaa kulli nafsin bimaa kasabat Wa yaa Hayyan heena laa hayya Laa ilaaha illaa anta Salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad |
براہ مہربانی اپنی تجاویز یہاں بھیجیں |