نماز حضرت امام محمد تقی (ع)

          دو رکعت نماز ہے اسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۃ حمد اور ستر ۷۰ مرتبہ سورۃ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں :

اَللّٰھُمَّ رَبَّ الْاَرْوَاحِ الْفَانِیَةِ، وَالْاَجْسَادِ الْبَالِیَةِ، أَسْأَ لُکَ بِطَاعَةِ الْاَرْوَاحِ الرَّاجِعَةِ إِلَی أَجْسَادِہا،

وَبِطَاعَةِ الْاَجْسَادِ الْمُلْتئِمَةِ بِعُرُوقِہا،وَبِکَلِمَتِکَ النَّافِذَةِ بَیْنَھُمْ،وَأَخْذِکَ الْحَقَّ مِنْھُمْ وَالْخَلائِقُ

بَیْنَ یَدَیْکَ یَنْتَظِرُونَ فَصْلَ قَضَائِکَ، وَیَرْجُونَ رَحْمَتَکَ وَیَخَافُونَ عِقَابَکَ، صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ

وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاجْعَلِ النُّورَ فِی بَصَرِی،وَالْیَقِینَ فِی قَلْبِی، وَذِکْرَکَ بِاللَّیْلِ وَالنَّہارِ عَلی لِسانِی، 

وَعَمَلاً صالِحاً فَارْزُقْنِی ۔

اے معبود! تو فنا ہونے والی روحوں اور بوسیدہ جسموں کا پالنے والا ہے تجھ سے میں سوال کرتا ہوں اپنے جسموں کیطرف پلٹنے والی

روحوں کی بندگی کے واسطے سے اور اپنی رگوں کے ساتھ ملنے والے جسموں کی بندگی کے واسطے سے اور ان میں نافذ ہونے والے تیرے حکم کے واسطے

 سے اور ان سے حق لینے کے واسطے سے جبکہ مخلوقات تیرے حضور تیرے اٹل فیصلے کی منتظر کھڑی ہونگی اور تیری رحمت کی اُمیدوار اور تیرے عذاب سے

 ڈری ہوئی ہونگی میرا سوال ہے کہ محمد و آلِ محمد پر رحمت فرما میری آنکھوں میں نور اور میرے دل میں یقین پیدا کردے اور تیرا ذکر شب و روز میری زبان پر ہو

اور مجھے نیک عمل کرنے کی تو فیق دے۔

 

Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad.

Bismillahir Rahmaanir Raheem.

Allahumma Rabbal arwaahil faaniyati. Wal ajsaadil Baaliyati. As-aluka Bitaa atil arwaahir raaji ati ilaa ajsaadihaa. Wa bi taa atil ajsaadil multa imati Bi uruwuqihaa wa bi kalimatikan naafid ati baynahum. Wa akhdikal haqqa minhum. Wal khalaaaiqu bayna yadayka yantaziroona fasla qazaaaika. Wa yarjoona rahmatika. Wa yakhaafoona iqaabAka salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad. Waj alin noora fee basaree. Wal yaqeena fee qalbee Wa dhikraka bil layli wan nahaari alaa lisaanee Wa amlan saalihan farzuqnee. Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad

 

        

          

براہ مہربانی  اپنی  تجاویز  یہاں بھیجیں