|
نمازِ حضرت صاحب الّزمان عجل اللہ تعالی فرجہ‘ |
یہ دو رکعت نما ز ہے اسکی ہر ر کعت میں سُو رہ حمد پڑھتے ہوئے جب إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعِینُ تک پہنچیں تو اسی آیت کو سو مرتبہ پڑھیں اور پھر اگلی آیا ت پڑ ھ کر حمد مکمل کریں ، اسکے بعد سُو رئہ توحید پڑھیں اور رکوع وسجود کیساتھ نماز مکمل کرلیں نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں:
اے معبود! مصیبت بڑھ گئی، درد نہاں ظاہر ہوگیا ہے اور پردہ کھل گیا ہے اور زمین تنگ ہوگئی ہے اگرچہ آسمان وسیع ہے اور خدایا ہم اپنی شکایت تیرے ہی پاس لاتے ہیں اور تنگی اور فراخی میں تجھ پر ہی بھروسہ کرتے ہیں اے معبود! محمد آلِ محمد پر رحمت فرما کہ جن کی فرمانبرداری کا تونے ہمیں حکم دیا، اے معبود! انکے قائم کے بدولت انکو جلد آسودگی دے اور اسکیعزت کو ظاہر کردے یا محمد یا علی(ع) یا علی(ع) یا محمد میری کفایت کیجیے کہ بے شک آپ دونوں میرے حامی ہیں یا محمد یا علی(ع)، یا علی(ع) یا محمدمیری مدد کیجئے ۔یا محمدیا علی(ع) ،یا علی(ع) یا محمد میری مدد کیجئے کہ بیشک آپ دونوں میری مدد کرنے والے ہیں یا محمد یا علی(ع) یا علی(ع) یا محمد میری حفاطت کیجیے کہ آپ دونوں میرے محافظ ہیں اے میرے مولا اے صاحب زماں(ع) اے میرے مولا اے صاحب زماں (ع)اے میرے مولا اے صاحب زماں(ع) فریاد سننے والے فریاد سننے والے فریاد سننے والےمیری مدد کیجئے۔ میری مدد کیجئے۔ میری مدد کیجئے ۔مجھے پناہ دیجیے ۔پناہ دیجیے ۔پناہ دیجیے۔ |
|
اَللّٰھُمَّ عَظُمَ الْبَلاَءُ، وَبَرِحَ الْخَفَاءُ، وَانْکَشَفَ الْغِطَاءُ، وَضَاقَتِ الْاَرْضُ بِمَا وَسَعَتِ السَّماءُ وَ إِلَیْکَ یَا رَبِّ الْمُشْتَکیٰ وَعَلَیْکَ الْمُعَوَّلُ فِی الشِّدَّةِ وَالرَّخَاءِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ وَآلِ مُحَمَّدٍ الَّذِینَ أَمَرْتَنَا بِطَاعَتِھِمْ، وَعَجِّلِ اَللّٰھُمَّ فَرَجَھُمْ بِقَائِمِھِمْ وَأَظْھِرْ إِعْزَازَھُ یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ اکْفِیانِی فَإِنَّکُمَا کَافِیَایَ یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ، یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ، انْصُرَانِی فَإِنَّکُما نَاصِرَایَ، یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ، احْفظَانِی فَإِنَّکُما حَافِظَایَ، یَا مَوْلایَ یَا صَاحِبَ الزَّمَانِ، یَا مَوْلایَ یَا صَاحِبَ الزَّمانِ یَا مَوْلاَیَ یَا صاحِبَ الزَّمَانِ، الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ أَدْرِکْنِی أَدْرِکْنِی أَدْرِکْنِی، الْاَمَانَ الْاَمَانَ الْاَمَانَ ۔
|
Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad. Bismillahir Rahmaanir Raheem. Ilaahee azumal balaaau Wa barihal khafaaau wan kashafal ghitaaau Wan Qata ar Rajaaau Wa zaaqatil arzu Wa muni atis Samaaau Wa antal musta aanO Wa ilaykal mushtakaa Wa alaykal mu awwalu Fishshiddati War Rakhaaa-I Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad Oolil amril ladheena Farazta alaynaa Taa atahum Wa arraftanaa Bidhaalika manzilatahum Fafarrij annaa Bihaqqihim farajan Aajilan qareeban Kalamhil basari Aw huwa aqrab Yaa Muhammadu Yaa Aliyyu Yaa Aliyyu Yaa Muhammad Ikfiyaanee fa innakumma Kaafiyaan Wan suraani fa Innakumma naasiraan Yaa maulaanaa Yaa saahibaz Zammalil Ghawthal ghawth Adriknee Adriknee Adrikniyas Saa atas Saa atas Saa atas ALAjal ALAjal ALAjal Yaa arhamar Raahimeen Bihaqqi Muhammadinw Wa aalihit Taahireen Allahumma Salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad |
|