صلوات ابالحسن ضراب اصفہانی

Transliteration         PDF                            Video

Mp3             Video-youtube

البتہ مناسب ہے کہ ہم یہاں ابالحسن ضراب اصفہانی کیطرف منسوب صلوات کا ذکر کریں جسے شیخ وسید نے عصرِ جمعہ کے اعما ل میں نقل فرمایا ہے۔ سید فرماتے ہیں کہ یہ صلوات اما م زمانہ (عج) سے مروی ہے اگر روز جمعہ کسی عذر کے باعث عصر ِجمعہ کی د یگر تعقیبات نہ پڑھ سکیں تو بھی اس صلو ت کا پڑھنا کبھی ترک نہ کریں اس خصوصیت کی وجہ سے کہ جس سے خدا نے ہمیں مطلع کیا ہے پھر انہوں نے صلوات کے ساتھ اسکی سند بھی نقل کی ہے لیکن مصباح میں شیخ نے فرمایا ہے کہ یہ صلٰوة حضرت امام زمانہ (عج) سے مروی ہے کہ جسے آپ نے ابوالحسن ضراب اصفہانی کو مکہ میں تعلیم فرمائی تھی اور ہم نے اختصار کے پیش نظر اسکی سند کو ذکر نہیں کیا اوروہ صلوات یہ ہے:

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ

خد اکے نا م سے شر وع(کرتا ہوں) جو بڑ ا مہر با ن نہا یت ر حم و الا ہے ۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الْمُرْسَلِینَ، وَخَاتَمِ النَّبِیِّینَ، وَحُجَّةِ رَبِّ الْعَالَمِینَ،الْمُنْتَجَبِ فِی

اے معبود! حضرت محمد پر رحمت فرما جو رسولوں کے سردار اور آخری نبی ہیں اور عالمین کے پالنے والے کی حجت ہیں

الْمِیثَاقِ، الْمُصْطَفی فِی الظِّلالِ، الْمُطَہَّرِ مِنْ کُلِّ آفَةٍ، الْبَرِیءِ مِنْ کُلِّ عَیْبٍ، الْمُؤَمَّلِ لِلنَّجَاةِ،

وہی جو روز میثاق میں برگزیدہ،عالم اشباح میں منتخب،ہر آفت سے دور،ہر عیب سے

الْمُرْتَجَی لِلشَّفاعَةِ، الْمُفَوَّضِ إِلَیْہِ دِینُ اللهِ۔ اَللّٰھُمَّ شَرِّفْ بُنْیَانَہُ وَعَظِّمْ بُرْھَانَہُ وَأَ فْلِجْ حُجَّتَہُ

پاک،نجات کیلئے امیدگاہ،شفاعت کا سہارا کہ اللہ کا دین انہی کے سپرد ہوا ہے۔ اے معبود!

وَارْفَعْ دَرَجَتَہُ وَأَضِیءْ نُورَھُ وَبَیِّضْ وَجْھَہُ وَأَعْطِہِ الْفَضْلَ وَالْفَضِیلَةَ وَالْمَنْزِلَةَ وَالْوَسِیلَةَ وَالدَّرَجَةَ  

محمد کی ذات کو بلندی، انکی برہان کو عظمت ،انکی حجت کو کامیابی، انکے درجے کو رفعت عطا فرما۔ انکے نور کو چمک اور انکے چہرے کو روشنی دے۔ انکو فضیلت

الرَّفِیعَةَ وَابْعَثْہُ مَقَاماً مَحْمُوداً یَغْبِطُہُ بِہِ الْاَوَّلُونَ وَالاْخِرُونَ وَصَلِّ عَلَی أَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ، وَوَارِثِ

بزرگی ، وسیلہ اور بلند درجہ عطا فرما۔ اور انہیں مقام محمود پر فائز فرما کہ ان پر اگلے اور پچھلے سبھی رشک کریں اور امیر المومنین(ع) پر رحمت فرما جو رسولوں

الْمُرْسَلِینَ وَقَائِدِ الْغُرِّ الْمُحَجَّلِینَ وَسَیِّدِ الْوَصِیِّینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعَالَمِینَ وَصَلِّ عَلَی الْحَسَنِ

کے وارث، روشن چہرے والوں کے رہنما، وصیّوں کے سردار اور عالمین کے پالنے والے کی حجت ہیں اور حسن(ع) ابن علی(ع)

بْنِ عَلِیٍّ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعَالَمِینَ وَصَلِّ عَلَی الْحُسَیْنِ بْنِ عَلِیٍّ

پر رحمت فرما۔ جو مومنوں کے پیشوا،رسولوں کے وارث،اور عالمین کے رب کی حجت ہیں

إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ ووَارِثِ الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ وَ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ إِمَامِ

اور حسین(ع) بن علی(ع) پر رحمت فرما۔ جو مومنوں کے پیشوا،رسولوں کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں۔

الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ، وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ وَصَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ

اور علی(ع) بن الحسین(ع) پر رحمت فرما۔ جو مومنوں کے پیشوا اور مرسلین کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں ۔

وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ وَصَلِّ عَلی جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ

اور محمد(ع) بن علی(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا اور مرسلین کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں۔

الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ وَصَلِّ عَلَی مُوسَی بْنِ جَعْفَرٍ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ

اور جعفر(ع) بن محمد(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا نبیوں کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں۔

وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ وَصَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُوسی إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ

اور موسٰی(ع) بن جعفر(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا مرسلین کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں۔ اور علی(ع) بن موسٰی(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا

رَبِّ الْعالَمِینَ وَصَلِّ عَلی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیٍّ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ

مرسلین کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں۔ اور محمد(ع) بن علی(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا مرسلین کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں۔

وَصَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُحَمَّدٍ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ وَصَلِّ عَلَی 

اور علی(ع) بن محمد(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا مرسلین کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں ۔

الْحَسَنِ بْنِ عَلِیٍّ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ وَصَلِّ عَلَی الْخَلَفِ

اور حسن(ع) بن علی(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا مرسلین کے وارث اور عالمین کے رب کی حجت ہیں۔

الْہٰادِی الْمَھْدِیِّ إِمَامِ الْمُؤْمِنِینَ، وَوَارِثِ الْمُرْسَلِینَ، وَحُجَّةِ رَبِّ الْعالَمِینَ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی

اور خلف ہادی و مہدی(ع) پر رحمت فرما جو مومنوں کے پیشوا نبیوں کے وارث اور عالمین کے

مُحَمَّدٍ وَأَھْلِ بَیْتِہِ الْاَئِمَّةِ الْھَادِینَ الْعُلَماءِ الصَّادِقِینَ الْاَ بْرَارِ الْمُتَّقِینَ دَعَائِمِ دِینِکَ وَأَرْکَانِ

رب کی حجت ہیں۔اے معبود! حضرت محمد اور انکے اہلب(ع)یت پر رحمت فرما جو ہدایت کرنے والے امام(ع)، حق گو علماء،

تَوْحِیدِکَ وَتَراجِمَةِ وَحْیِکَ وَحُجَجِکَ عَلَی خَلْقِکَ وَخُلَفَائِکَ فِی أَرْضِکَ الَّذِینَ

نیکوکار، پرہیزگار، تیرے دین کے ستون، تیری توحید کے ارکان، تیری وحی کے ترجمان، تیری مخلوق پر تیری

اخْتَرْتَھُمْ لِنَفْسِکَ، وَاصْطَفَیْتَھُمْ عَلَی عِبَادِکَ وَارْتَضَیْتَھُمْ لِدِینِکَ وَخَصَصْتَھُمْ بِمَعْرِفَتِکَ وَ

حجت اور زمین پر تیرے نائب ہیں۔جنکو تو نے اپنی ذات کیلئے چنا۔ اپنے بندوں پر انہیں بزرگی دی اپنے دین کیلئے

جَلَّلْتَھُمْ بِکَرَامَتِکَ وَغَشَّیْتَھُمْ بِرَحْمَتِکَ وَرَبَّیْتَھُمْ بِنِعْمَتِکَ وَغَذَّیْتَھُمْ بِحِکْمَتِکَ، وَأَلْبَسْتَھُمْ

انہیں پسند کیااپنی معرفت میں انہیں خصوصیت بخشی اپنے کرم سے انکو بزرگ بنایا۔ انکو اپنی رحمت کے سایہ میں ڈھانپ لیا

نُورَکَ، وَرَفَعْتَھُمْ فِی مَلَکُوتِکَ وَحَفَفْتَھُمْ بِملائِکَتِکَ وَشَرَّفْتَھُمْ بِنَبِیِّکَ صَلَوَاتُکَ عَلَیْہِ

اپنی نعمت سے ان کی تربیت کی اپنی حکمت کی غذا دی اور انہیں اپنے نور کا لباس پہنایا اپنے ملکوت میں بلند کیا اور انہیں

وَ آلِہِ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَعَلَیْھِمْ صَلاَةً زَاکِیَةً نَامِیَةً، کَثِیرَةً دَائِمَةً طَیِّبَةً، لاَ یُحِیطُ بِھَا 

اپنے فرشتوں سے گھیرے رکھا اور اپنے نبی کے ذریعے انہیں عزت دی محمد پر اور انکی آل (ع)پر تیری رحمت ہو۔ اے معبود محمد پر اور ائمہ(ع) پر رحمت فرما وہ رحمت

إِلاَّ أَ نْتَ، وَلاَ یَسَعُھَا إِلاَّ عِلْمُکَ، وَلاَ یُحْصِیھَا أَحَدٌ غَیْرُکَ ۔ اَللّٰھُمَّ وَصَلِّ عَلَی وَ لِیِّکَ

جو پاکیزہ ،بڑھنے والی، کثیر ،دائمی اور پسندیدہ ہو اور سوائے تیرے کوئی اسکا احاطہ نہ کرسکے اور جو تیرے ہی علم میں سماسکے اور سوائے تیرے کوئی اسکا

الْمًحْیِی سُنَّتَکَ الْقَائِمِ بِأَمْرِکَ الدَّاعِی إِلَیْکَ الدَّلِیلِ عَلَیْکَ حُجَّتِکَ عَلَی خَلْقِکَ وَ

اندازہ نہ کرسکے اور اے معبود! اپنے ولی پر رحمت فرما جو تیرے امر کو قائم کرنے والا، تیری شریعت کو زندہ کرنے والا، تیری طرف بلانے والا، تیری طرف

خَلِیفَتِکَ فِی أَرْضِکَ وَشَاھِدِکَ عَلَی عِبَادِکَ ۔ اَللّٰھُمَّ أَعِزَّ نَصْرَھُ، وَمُدَّ فِی عُمْرِھِ، وَزَیِّنِ

رہنمائی کرنے والا ،تیری مخلوق پر تیری حجت ،تیری زمین پر تیرا خلیفہ اور تیرے بندوں پر تیرا گواہ ہے۔ اے معبود! اسکی نصرت میں اضافہ اور اسکی عمر طولانی

الْاَرْضَ بِطُولِ بَقائِہِ ۔ اَللّٰھُمَّ أَکْفِہِ بَغْیَ الْحَاسِدِینَ، وَأَعِذْہُ مِنْ شَرِّ الْکَائِدِینَ، وَازْجُرْ عَنْہُ

فرما اور اسکی طولانی بقا سے زمین کو زینت دے۔ اے معبود ! اسے حاسدوں کے ظلم سے بچا، مکاروں کے فریب سے محفوظ رکھ، اسکے بارے میں ظالموں

إِرَادَةَ الظَّالِمِینَ، وَخَلِّصْہُ مِنْ أَیْدِی الْجَبَّارِینَ ۔ اَللّٰھُمَّ أَعْطِہِ فِی نَفْسِہِ وَذُرِّیَّتِہِ وَشِیعَتِہِ وَرَعِیَّتِہِ

کے ارادے کو ناکام بنادے اور اسے جابروں کے ہاتھوں سے رہائی دے ۔اے معبود! اپنے ولی کو وہ چیزیں دے اور اسکی اولاد،اسکے شیعوں ،اسکی

وَخَاصَّتِہِ وَعَامَّتِہِ وَعَدُوِّھِ وَجَمِیعِ أَھْلِ الدُّنْیا مَا تُقِرُّ بِہِ عَیْنَہُ وَتَسُرُّ بِہِ نَفْسَہُ وَبَلِّغْہُ أَفْضَلَ مَا أَمَّلَہُ

رعیت، اسکے خاص و عام ساتھیوں کو اسکے دشمنوں کواور تمام دنیا والوں کو وہ چیزیں دے جن سے اسکی آنکھوں کو ٹھنڈک اور دل کو چین ملے اور اسکی

فِی الدُّنْیَا وَالْاَخِرَةِ إِنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌاَللّٰھُمَّ جَدِّدْ بِہِ مَا امْتَحیٰ مِنْ دِینِکَ، وَأَحْیِ

بہترین امیدوں کو دنیا و آخرت میں پورا فرما ۔بے شک توہر چیز پر قادر ہے ۔اے معبود! اسکے ذریعے دین کی محو شدہ باتوں کو ظاہر فرما۔ اسکے ہاتھوں

بِہِ مَا بُدِّلَ مِنْ کِتَابِکَ، وَأَظْھِرْ بِہِ مَاغُیِّرَ مِنْ حُکْمِکَ، حَتَّی یَعُودَ دِینُکَ بِہِ وَعَلَی یَدَیْہِ

اپنی کتاب کے بدلے گئے احکام زندہ فرما۔ تیرے احکام جو تبدیل ہو چکے ہیں اسکے ذریعے انہیں ظا ہر فرما۔کہ تیرا دین تازہ ہو جائے اور اس ولی کے ہا تھوں

غَضّاً جَدِیْداً خَالِصاً مُخْلَصاً، لاَ شَکَّ فِیہِ، وَلاَ شُبْھَةَ مَعَہُ، وَلاَ بَاطِلَ عِنْدَھُ، وَلاَ بِدْعَةَ لَدَیْہِ

 دین نئی شان سے پاک و خالص ہو جائے کہ اس میں کوئی شک و شبہ نہ رہے ۔نہ اس میں باطل رہے اور نہ بدعت موجود ہو۔ اے معبود! اپنے ولی کے

اَللّٰھُمَّ نَوِّرْ بِنُورِھِ کُلَّ ظُلْمَةٍ، وَھُدَّ بِرُکْنِہِ کُلَّ بِدْعَةٍ، وَاھْدِمْ بِعِزِّھِ کُلَّ ضَلالَةٍ، وَاقْصِمْ بِہِ کُلَّ

نور سے تا ریکیوں کو روشنی دے۔ اسکی قوت سے ہر بدعت کو مٹا دے ۔اسکی عزت کے واسطے سے ہر گمراہی ختم کر دے اسکے ذریعے

جَبَّارٍ، وَأَخْمِدْ بِسَیْفِہِ کُلَّ نارٍ، وَأَھْلِکْ بِعَدْلِہِ جَوْرَ کُلِّ جَائِرٍ وَأَجْرِ حُکْمَہُ عَلَی کُلِّ حُکْمٍ،

ہرجابر کی کمر توڑ دے اسکی تلوار سے ہر فتنے کی آگ بجھا دے ۔اسکے عدل کے ذریعے ہر ظالم کے ظلم کو ختم کر دے ۔اسکے حکم کوہر حکم

وَأَذِلَّ بِسُلْطانِہِ کُلَّ سُلْطَانٍ ۔ اَللّٰھُمَّ أَذِلَّ کُلَّ مَنْ نَاوَاھُ، وَأَھْلِکْ کُلَّ مَنْ عَادَاھُ، وَامْکُرْ بِمَنْ

سے بالاتر کر دے اور اسکی سلطنت کے ذریعے ہر سلطان کو پست کر دے ۔اے معبود اپنے ولی کے ہر مخالف کوہیچ کردے اور اسکے

کَادَھُ، وَاسْتَأْصِلْ مَنْ جَحَدَھُ حَقَّہُ، وَاسْتَھَانَ بِأَمْرِھِ، وَسَعَی فِی إِطْفَاءِ نُورِھِ، وَأَرَادَ إِخْمَادَ ذِکْرِھِ

دشمنوں کو ہلاک کر دے جو اسے دھوکہ دے، اسکو ناکام کر دے۔ جو اسکے حق کا منکر ہو ۔اسکی جڑ کاٹ دے اور اسکے حکم کو اہمیت نہ

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ الْمُصْطَفی، وَعَلِیٍّ الْمُرْتَضی وَفاطِمَةَ الزَّھْراءِ وَالْحَسَنِ الرِّضا

دے جو کہ اسکے نور کو بجھانے میں کوشاں ہو اور اسکے ذکر مٹانے کا ارادہ کرے۔ اے معبود! محمد مصطفی پر رحمت فرما اور علی

وَالْحُسَیْنِ الْمُصَفَّی وَجَمِیعِ الْاَوْصِیَاءِ مَصَابِیحِ الدُّجٰی وَأَعْلامِ الْھُدیٰ وَمَنَارِ التُّقیٰ، وَالْعُرْوَةِ

مرتضی(ع)، فاطمہ زہرا(ع)، حسن مجتبیٰ(ع) اور حسین(ع) مصفّیٰ اور آنحضرت کے تمام اوصیاء پر رحمت فرما۔ جو روشن چراغ اور ہدایت کے نشان ،

الْوُثْقیٰ،وَالْحَبْلِ الْمَتِینِ،والصِّراطِ الْمُسْتَقِیمِ وَصَلِّ عَلَی وَ لِیِّکَ وَوُلاَةِ عَھْدِکَ،وَالْاَئِمَّةِ مِنْ

 تقویٰ کے مینار، مضبوط رسی، پائیدار ڈوری اور صراط مستقیم ہیں۔ اور اپنے ولی علی(ع) پر رحمت فرما۔ اور انکے جانشینوں پر جو انکی اولاد

وُلْدِھِ، وَمُدَّ فِی أَعْمارِھِمْ، وَزِدْ فِی آجالِھِمْ، وَبَلِّغْھُمْ أَقْصیٰ آمالِھِمْ دِیناً وَدُنْیا وَآخِرَةً، إِنَّکَ

میں سے امام(ع) ہیں۔ انکی عمریں دراز فرما۔انکی مدت میں اضافہ کر دے اور انکی تمام امیدیں پوری فرما۔ جو دنیا و آخرت سے متعلق ہیں کہ بے شک

عَلی کُلِّ شَیْءٍ قَدیرٌ ۔

تو ہر چیز پر قادر ہے۔

          واضح ہو کہ ہفتہ کی شب بھی شب جمعہ کی ما نند ہے اور ایک روایت کے مطابق شب ِجمعہ میں جو دعا ئیں پڑھی جاتی ہیں ۔وہ ہفتہ کی رات میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں ۔

Transliteration

Allahumma S’alli A’laa Muh’ammadin’W Wa Aali Muh’ammad

BISMILLAAHIR RAH’MAANIR RAH’EEM

ALLAAHUMMA S’ALLI A’LAA MUH’AMMADIN SAYYIDIL MURSALEEN WA kHAATAMIN NABIYEEN WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEENAL MUNTAJABI FIL MEETHAAQIL MUS’T’AFAA FIZ’Z’ILAALIL MUT’AHAARI MIN KULLI AAFATIL-BARI-EEE MIN KULLI A’YBIN AL-MU-AMMALI LIN NAJAATI AL MURTAJAA LISH SHAFAA-A’TIL MUFAWWAZ”I ILAYHI DEENULLAAH

ALLAAHUMMA SHARRIF BUNYAANAHOO WA A’Z’ZIM BURHAANAHOO WA AFLIJ H’UJJATAHOO WA ARFAA’-DARAJATAHOO WA AZ”IA-NOORAHOO WA BAYYIZ” WAJHAHOO WA AA’-T’IHIL FAZ”LA WAL FAZ”EELATA WAL MANZILATA WAL WASEELATA WAD DARAJATAR RAFEE A’TAA WAB-A’THHOO MUQAAMAN MAH’MOODAA YAGHBIT’UHOO BIHIL AWWALOONA WAL AAKHIROONA WA S’ALLI A’LAA AMEERIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA QAA-IDIL GHURRIL MUH’AJJALEENA WA SAYIDIL WAS’IYYENA WA H’UJJATI RABBIL

A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAL H’ASANIBNI A’LIYYIN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAL H’USAYNIBNI A’LAYYIN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAA A’LIYYIBNIL H’USAYN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAA MUH’AMMADIBNI A’LIYYIN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAA JAA’-FARIBNI MUH’AMMADIN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAA MOOSABNI JAA’-FARIN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAA A’LIYYIBNI MOOSAA IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAA MUH’AMMADIBNI A’LIYYIN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA HUJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAA A’LIYYIBNI MUH’AMMADIN IMMAMIL MOO-MINEENA WA WARITHIL WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAL H’ASANIBNI A’LIIYYIN IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA H’UJJATI RABBIL A’ALAMEEN WA S’ALLI A’LAL KHALAFIL HAADIL MAHDIYY IMAAMIL MOO-MINEENA WA WAARITHIL MURSALEENA WA HUJJATI RABBIL AALAMEEN ALLAAHUMMA SALLI A’LAA MUHAMMADIN‘W WA AHLI BAYTIHIL A-IMMATIL HAADEENAL U’LAMAAA-IS’ S’AADIQEENAL ABRAARIL MUTTAQEENA DA-A’AA-IMI DENIKA WA ARKAANI TAWH’EEDIKA WA TARAAJIMATI WAHYIKA WA HUJAJIKA ALAA KHALQIKA WA KHULAFAAA-IKA FEE ARZ’IKAL LAD’EENAKH TARTAHUM LI-NAFSIKA WAS’-TAFAYTAHUM A’LAA IBAADIKA WAR TAZ”AYTAHUM LI-DEENIKA WA KHAS’ AS’ TAHUM BI- MAA’ RIFATIKA WA JALLALTAHUM BI KARAAMATIKA WA GHASHSHAYTAHUM BI RAHMATIKA WA RABBAYTAHUM BI-NIA’ MATIKA WA GHAD’D’AYTAHUM BI- H’IKMATIKA WA ALBASTAHUM NOO-RAKA WA RAFAA’- TAHUM FEE MALAKOOTIKA WA H’AFAFTAHUM BI- MALAAA IKATIKA WA SHARRAFTAHUM BI-NABIYYIKA S’ALAWAATUKA A’LAYHI WA AALIHEE. ALLAHUMAA S’ALLI A’LAA MUH’AMMADIN W WA A’LAYHIM S’ALAATAN ZAAKIYATAN NAAMIYATAN KATHEERATAN DAAA-IMATAN T’AYYIBATAN LAA YUH’EET’U BIHAA ILLAA ANTA WA LAA YASA-U’HAA ILLAA I’LMUKA WA LAA YUH’S’EEHAA AHA’DUN GHAYRUKA ALLAHUMMA WA S’ALLI A’LAA WALIYYIKAL HUM’-YEE SUNNATAKAL QAAA-IMI BI- AMRIKAD DAA-E’E ILAYKAD DALEELI A’LAYKA H’UJJATIKA A’LAA KHALQIKA WA KHALEEFATIKA FEE ARZ”IKA WA SHAAHIDIKA A’LAA I’BAADIKA . ALLAHUMA A-I’ZZA NAS’RAHU WA MUDDA FEE U’MRIHEE WA ZAYYINIL ARZA BI-TOOLI BAQAAA IHEE . ALLAHUMMAK-FIHEE BAGHYAL HAASIDEENA WA A –I’DHU MIN SHARRIL KAAA-IDEENA WAZJUR A’NHU IRAADATAZ’ Z’AALIMEENA WA KHALLIS’HU MIN AYDIYUL JABBAAREENA. ALLAHUMMAA AA’-TIHEE FEE NAFSIHEE WA D’URRIYAATIHEE WA SHEE-A’TIHEE WA RA-I’YYATIHEE WA KHAAS’SATIHEE WA A’AMMATIHEE WA A’DUWWIHEE WA JAMEE-I’ AHLID DUNYAA MAA TUQIRRUBIHEE A’YNAHOO WA TASURRUBIHEE NAFSAHOO WA BALLIGHHU AFZ”ALA MAA AMMALAHU FID DUNYAA WAL AAKHIRATI INNAKA A’LAA KULLI SHAY-IN QADEER . ALLAAHUMMA JADDID BIHEE MAM-TAH’AA MIN DEENIKA WA AH’YI BIHEE MAA BUDDILA MIN KITAABIKA WA AZ’HIR BIHEE MAA GHUYIRRA MIN HUKMIKA H’ATTAA YA- O’ODA DEENUKA BIHEE WA A’LAA YADAYHI GHAZ”Z”AN JADEEDAN KHAALIS’AN MUKHLAS’AN LAA SHAKKA FEEHI WA LAA SHUBHATA MA-A’HOO WA LAA BAAT’ILA I’NDAHOO WA LAA BID-A’TA LADAYHI . ALLAAHUMMA NAWWIR BI NOORIHEE KULLA ZULMATIN WA HUDDAA BI RUKNIHEE KULLA BID-A’TIN WAHDIM BI-I’ZZIHEE KULLA Z”ALAALATIN WAQS’IM BIHEE KULLA JABBAARIN WA AKHMID BISAYFIHEE KULLAA NAARIN WA AHLIK BI- A’DLIHEE JAWRA KULLI JAAA-IRIN WA AJRI H’UKMAHU A’LAA KULLI H’UKMIN WA AD’ILLA BI SULT’AANIHEE KULLA SULT’AAN . ALLAAHUMMA AD’ILLA KULLA MAN NAAWAAHU WA AHLIK KULLA MAN A’-ADAAHU WAM-KUR BIMAN KAADAHOO WAS-TAAS’IL MAN JAH’ADAHOO H’AQQAHOO WASTAHAANA BI-AMRIHEE WA SA-A’A FEE IT’FAAA-INOORIHEE WA ARAADA IKHMAADA D’IKRIHEE . ALLAAHUMMA S’ALLI A’LAA MUH’AMMADINL MUS’T’AFAA WA A’LIYYINIL MURTAZ”AA WA FAAT’IMATA ZAHRAAA-I WAL H’ASANIR RIZ”AA WAL H’USAYNIL MUS’AFFAA WA JAMEE-I’L AWS’IYAAA-I MAS’AABEEH’ID DUJAA WA A’ALAAMIL HUDAA WA MANAARIT TUQAA WAL U’RWATIL WUTHQAA WAL H’ABLIL MATEENI WAS’ SIRAATIL MUSTAQEEM WA S’ALLI A’LAA WALIYYIKA WA WULAATI A’HDIKA WAL A-IMMATI MIN WUL DIHEE WA MUDDA FEE AA’- MAARIHIM WA ZID FEE AJAALIHIM WA BALLIGHHUM AQS’AA AAMAALIHIM DEENAN WA DUNYAN WA AKHIRATAN INNAKA ALAA KULLI SHAY-IN QADEER . ALLAHUMMA S’ALLI A’LAA MUH’AMMADIN W’ WA AALI MUH’AMMAD .