دعائے توسل

 علامہ مجلسی نے فرمایا کہ بعض معتبر کتابوں میں محمد بن بابویہ سے نقل کیا گیا ہے کہ انہوں نے دعاء توسل کو ائمہ معصومین(ع)سے روایت کیا ہے اور یہ فرمایا ہے کہ میں نے اس دعا کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا بہت جلد اس کی قبولیت کااثر دیکھا اور وہ دعا یہ ہے :                   An Article on Tawassul pdf

  Flash Movie

بسم اللہ الرحمن الرحیم

         اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَ لُکَ وَأَتَوَجَّہُ إِلَیْکَ بِنَبِیِّکَ نَبِیِّ الرَّحْمَةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ یَا أَبَا  الْقاسِمِ

اے معبود میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اور تیری طرف متوجہ ہوتا ہوں تیرے پیغمبر نبی رحمت حضرت محمد ﷺ کے وسیلے سے اے ابوالقاسم

یَا رَسُولَ اللهِ یَا إِمامَ الرَّحْمَةِ یَا سَیِّدَنا وَمَوْلاَنَا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ

اے الله کے رسول اے امام(ع) رحمت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں

 وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجاتِنا، یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ ۔

 اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری  سفارش کیجئے

 یَا أَبَا الْحَسَنِ،یَاأَمِیرَ الْمُؤْمِنِینَ، یَا عَلِیُّ بْنَ أَبِی طالِبٍ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ

 اے ابوالحسن(ع) اے امیرالمومنین(ع) اے علی(ع) ابن ابی طالب(ع) اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف

یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَ اسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا 

 متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا

یا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا  عِنْدَ اللهِ یا فاطِمَةَ الزَّھْراءِ یَا بِنْتَ مُحَمَّدٍ، یَا قُرَّةَ عَیْنِ الرَّسُولِ، 

کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے فاطمہ الزہرا اے دختر محمد اے رسول کی آنکھوں کی ڈھنڈک اے ہماری سردار اور ہماری آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں

 یَا سَیِّدَتَنا وَمَوْلاتَنا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکِ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکِ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا،

اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپکے سامنے پیش کرتے ہیں

 یَا وَجِیھَةً عِنْدَ اللهِ اشْفَعِی لَنا عِنْدَ اللهِ ۔

اے خدا کے ہاں عزت والی خدا کے حضور ہماری

 یَا أَبا مُحَمَّدٍ، یَا حَسَنُ بْنَ عَلِیٍّ، أَ یُّھَا الْمُجْتَبی، یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ،

سفارش کیجئے اے ابومحمد(ع) اے حسن(ع) بن علی(ع) اے پسندیدہ اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت

 یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا،

اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ  ہیں آپ کو بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں  اپنی حاجتیں  آپ کےسامنے پیش کرتے ہیں

 یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ یَا أَبا عَبْدِاللهِ، یَا حُسَیْنُ بْنَ عَلِیٍّ، أَ یُّھَا الشَّھِیدُ،

اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابو عبدالله(ع) اے حسین(ع) بن علی(ع) اے شہید اے فرزند رسول

یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا 

 اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں

بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ

اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوالحسن(ع) اے علی(ع) بن الحسین(ع)

یَا عَلِیُّ بْنَ الْحُسَیْنِ یَا زَیْنَ الْعابِدِینَ یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا 

 اے عابدوں کی زینت اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا

إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ

ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپکے سامنے پیش کرتے ہیں

یَا أَبا جَعْفَرٍ، یَا مُحَمَّدُ بْنَ عَلِیٍّ، أَ یُّھَا الْباقِرُ، یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ یَا حُجَّةَ اللهِ

اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابو جعفر(ع) اے محمد(ع) ابن علی(ع) اے باقر(ع) اے فرزند رسول

عَلی خَلْقِہِ یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ

اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں

حَاجَاتِنا، یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ ۔ یَا أَبا عَبْدِاللهِ، یَا جَعْفَرُ بْنَ مُحَمَّدٍ ، أَ یُّھَا الصَّادِقُ،

 اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے جعفر(ع) ابن محمد(ع) اے صادق

یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانَا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ

 اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سرداراور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور

إِلَی اللهِ وَقَدَمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا مُوسَی

وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے  اے ابوالحسن(ع)

بْنَ جَعْفَرٍ، أَ یُّھَا الْکاظِمُ، یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانَا إِنَّا تَوَجَّھْنا 

 اے موسٰی ابن جعفر(ع) اے کاظم(ع) اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کو

وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنا، یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ

بارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے

یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیُّ بْنَ مُوسی، أَ یُّھَا الرِّضا، یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ،

اے ابوالحسن(ع) اے علی(ع) ابن موسٰی(ع) اے رضا(ع) اے فرزندرسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار

یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنا 

 اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں

یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ یَا أَبا جَعْفَرٍ یَا مُحَمَّدُ بْنَ عَلِیٍّ أَیُّھَا التَّقِیُّ الْجَوادُ یَا ابْنَ

اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوجعفر(ع)اے محمد(ع) ابن علی(ع) اے تقی و جواد(ع)

رَسُولِ اللهِ یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانَا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی

اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اسکی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں

اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حَاجَاتِنا، یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ یَا أَبَا الْحَسَنِ یَا عَلِیُّ

اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابوالحسن(ع)

بْنَ مُحَمَّدٍ أَیُّھَا الْہادِی النَّقِیُّ یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا

 اے علی(ع) ابن محمد(ع) اے ہادی(ع) نقی(ع) اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف

تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا، یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ

 متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپ کے

اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ یَا أَبا مُحَمَّدٍ، یَا حَسَنُ بْنَ عَلِیٍّ أَیُّھَا الزَّکِیُّ الْعَسْکَرِیُّ، یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا

 سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے ابو محمد(ع) اے حسن(ع) بن علی اے زکی اے فرزند رسول اے خلق

حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا تَوَجَّھْنا وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ

خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار اور ہمارے آقا ہم آپ کی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور وسیلہ بناتے ہیں

بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ یَا وَصِیَّ الْحَسَنِ وَالْخَلَفُ الْحُجَّةُ، أَیُّھَا

اور اپنی حاجتیں آپ کے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے اے وصی حسن(ع) اے خلف حجت اے

الْقائِمُ الْمُنْتَظَرُ الْمَھْدِیُّ، یَا ابْنَ رَسُولِ اللهِ، یَا حُجَّةَ اللهِ عَلی خَلْقِہِ، یَا سَیِّدَنا وَمَوْلانا إِنَّا تَوَجَّھْنا

قائم منتظر مہدی(ع) اے فرزند رسول اے خلق خدا پر اس کی حجت اے ہمارے سردار و آقا ہم آپکی طرف متوجہ ہیں اور آپ کوبارگاہ الہی میں اپنا سفارشی اور

وَاسْتَشْفَعْنا وَتَوَسَّلْنا بِکَ إِلَی اللهِ وَقَدَّمْناکَ بَیْنَ یَدَیْ حاجاتِنا، یَا وَجِیہاً عِنْدَ اللهِ اشْفَعْ لَنا عِنْدَ اللهِ

 وسیلہ بناتے ہیں اور اپنی حاجتیں آپکے سامنے پیش کرتے ہیں اے خدا کے ہاں عزت والے خدا کے حضور ہماری سفارش کیجئے۔

          پس اپنی حاجات طلب کرے کہ وہ انشاء الله پوری ہونگی ایک روایت میں ہے کہ اس کہ بعد یہ بھی پڑھے :

یَا سادَتِی وَمَوالِیَّ، إِنِّی تَوَجَّھْتُ بِکُمْ أَئِمَّتِی وَعُدَّتِی لِیَوْمِ فَقْرِی وَحاجَتِی إِلَی اللهِ، وَتَوَسَّلْتُ

اے میرے سردار اور میرے آقا میرے ائمہ(ع) میرے سرمایہ میں اپنے فقر اور حاجت کے دن کے لئے تمھارے

بِکُمْ إِلَی اللهِ، وَاسْتَشْفَعْتُ بِکُمْ إِلَی اللهِ، فَاشْفَعُوا لِی عِنْدَ اللهِ،وَاسْتَنْقِذُونِی مِنْ ذُ نُوبِی عِنْدَ

ذریعے اور وسیلے سے خدا کے سامنے حاضر ہوں اور خد اکے ہاں تمہیں اپنا سفارشی بناتا ہوں پس خدا کے حضور میری سفارش کیجئے اور خدا کی جانب

اللهِ،فَإِنَّکُمْ وَسِیلَتِی إِلَی اللهِ، وَبِحُبِّکُمْ وَبِقُرْبِکُمْ أَرْجُو نَجاةً مِنَ اللهِ فَکُونُوا عِنْدَ اللهِ رَجائِی

سے میرے گناہ معاف کروائیے کیونکہ تم خدا کے ہاں میراوسیلہ ہو اور تمہاری محبت اور قربت کے وسیلے سے میں خدا سے طالب نجات ہوں پس میری امید گاہ

یَا سادَتِی یَا أَوْ لِیاءَ اللهِ صَلَّی اللهُ عَلَیْھِمْ أَجْمَعِینَ وَلَعَنَ اللهُ أَعْداءَ اللهِ ظالِمِیھِمْ مِنَ الْاَوَّلِینَ

 بن جاؤ اے میرے سردار اے خدا کے پیارے خد اکی رحمت ہو ان تمام پر اور خدا کی لعنت ہو ان دشمنا ن خدا پر جنہوں نے ان پر ظلم ڈھائے کہ جو اولین

وَالْاَخِرِینَ آمِینَ رَبَّ الْعالَمِینَ

اور اخرین میں سے ہیں آمین اے رب العالمین۔

Transliteratron

Allahoomma sale Alaa Mohammadin Wa Ale Mohammed.

Allahoomma Inni As’aloka Wa Atavaj-jaho llaika Be Nabi-yyeka Nabi-yyir Rahmate Mohammadin Sal-lal-laho ‘Alaihe Wa Aalehi Ya Abal-Oasime Ya Rasoolal-lahe Ya Imamar-Rahmate Ya Sayyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa’na Wa Tavas-salna Beka Ilal-Iahe Wa Qaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan Indal-Iahesh-fa.lana Indal-Iah. Ya Abal-Hasane Ya Ameerul Mo’mineena Ya Ali-yyabna Abi

Talib Ya Hoojjatal-Iahe Ala Khalqehi Ya Saiyyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vastash-fa.na Wa Tavas-salna Beka I,al lahe Wa qaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan .lndal-Iahe Ishfa.lana Indallah Ya Fatematuz zehro. Ya Binte Mohammadin Ya

Qoorrata .Ainir-Rasoole Ya Saiyyedatana Wa Mavla. tana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa.na Wa Tavas-salna Beka Ilal-Iahe Wa Qaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vaji hetan .lndal-Iaheish-fa.ee Lana .Indallahe. Ya Aba Mohammadin Ya Hassanabna .Aliyyin Ayyo-hal Moojtaba Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal-Iahe .Ala Khalqehi Ya Saiyyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa.na Wa Tavas-salna Beka llal-lahe

 wa Qaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indal-Iaheish-fa'lana 'Indal-Iahe, Ya Aba ' Abdil-lahe Ya Husainabna ' Ali-yyin Ayyohash shaheedo Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal-lahe ' Ala Khalqehi Ya Saiyyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa'na Wa Tavas-salna Beka llal-Iahe Wa Qadamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan In-dal-Iaheish-fa'lana 'Indal-Iah Ya Abal-Hasane Ya 'Ali Yabnal-Husaine Ya Zainal'abedeena Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal-lahe ' Ala Khalqehi Ya Saiyyedana Wa Mavfana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa'na Wa Tavas-safna Beka l'al-Iahe Wa

Qadamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indal-laheish-fa'lana 'indal-Iah. Ya Aba Ja'farin Ya Mohammadabna ' Aliyyin Ayyohal-Baqercl Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal-lahe ' Ala Khalqehi Ya Sayyedana Wa Mavlana inna Tavaj-jahna Vas-

tash-fa'na Wa Tavas-safna Beka Ilal-Iahe Wa Qaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan Indaf-Iaheish-fa'lana 'Indal-Iah. Ya Aba ' Abdil-lahe Ya Ja'farabna Mohammadin Ayyohas-sadiqo Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal-lahe ' Ala Khalqehi Ya Sayyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa'na Wa Tavas-salna Beka Ilal-Iahe Wa

Qadamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indal-laheish-fa'lana 'Indal-Iah Ya Abal-Hasane Ya Moosabna Ja'farin Ayyohal-Kazimo Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjataf-lahe ' Afa Khalqehi Ya Sayyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa'na Wa

Tavas-salna Beka Ilal-Iahe Wa Qaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indaf.laheish-fa.lana 'Indal.fah. Ya Abal-Hasane Ya ' Ali-yyabna Moosa Ayyohar-Riza Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal.fahe , ft.la Khalqehi Ya Sayyedna Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa'na Wa Tavas-salna Beka Ilal-lahe Wa Qaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Jndal-Iaheish-fa'lana 'Indal-Iah. Ya Aba Ja'farin Ya

Mohammadabna ' Ali-yyin Ayyohat-Taqi-yool Javado Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal-lahe ' Ala Khalqehi Ya Sayyedna Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa'na Wa Tavas-salna Beka Ila-Iahe Wa Oadamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indal.laheish-fa'lana 'Indal-Iah. Ya Abal-Hasane Ya , Ali-yyabna Mohammadin Ayyohal-Hadiyin Naqiyyo Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojjatal-lahe ' Ala Khalqehi

Ya Sayyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-fa'na Wa Tavas-salna Beka Ilal-Iahe Wa Oadamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indal-Iaheish-fa'lana 'Indal-Iah. Ya Aba Mohammadin Ya Hasanabna Aliyyin Ayyohaz-zaki-yool-Askariyyo Yabna Rasoolil-lahe Ya Hojjatal-Iahe ' Ala Khalqehi Ya Sayyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vastash-fa'na Wa Tavas-salna Beka llal-Iahe Wa Oaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indal-laheish-fa'lana 'Indaf-Iah. Ya Vasi-yyal.Hasane Val-Khalafal-Hoojjata Ayyohal-Oaa ' emool- Moontazarool- Mahdiyyo Yabna Rasoolil-lahe Ya Hoojatal-Iahe ' Ala Khalqehi Ya Sayyedana Wa Mavlana Inna Tavaj-jahna Vas-tash-

fa'ana Wa Tavas-salna Beka l'al-Iahe Wa Oaddamnaka Baina Yadai Hajatena Ya Vajihan 'Indal-Iaheish-fa'Jana 'Indal-Iah :

Ya sadati Wa Mavaliyya Inni Tavaj-jahto Bekoom A’imati Wa ‘ooddati Le-yavme Faqri Wa Hajati llal-lahe Wa Tavas-salto bekoom illa-lahe, Vas-tas-fa’to bekoom llal-lahe, Fash-fa’oolee Indal-lahe, Vastanqwzooni Min Zonoobi ‘Idal-lahe, Fa-innakoom Vasilati llal-lahe Wa Be-Hoobbekoom Wa Be-Qoorbe-koom Arjoo Najatan Minal-lahe Fakoomoo ‘Indal-lahe Rajaa’ee Ya Sadati Ya Avliyaa’Allahe Sal-la-laho ‘Alaihim Ajma’een Wa La’anal-laho a’dall-‘Allahe Zalemeehim Minal-Av-valeena Val-akher-‘eena ameen Rabbal’alameen.

 Allahoomma sale Alaa Mohammadin Wa Ale Mohammed.