اے معبود!
مصیبت بڑھ گئی، درد نہاں ظاہر ہوگیا ہے اور پردہ کھل گیا ہے اور
زمین تنگ ہوگئی ہے اگرچہ آسمان وسیع ہے
اور خدایا ہم
اپنی شکایت تیرے ہی پاس لاتے ہیں اور تنگی اور فراخی میں تجھ پر ہی بھروسہ کرتے ہیں
اے معبود!
محمد
آلِ محمد پر
رحمت فرما کہ جن کی فرمانبرداری کا تونے ہمیں حکم دیا، اے معبود!
انکے قائم کے بدولت انکو جلد آسودگی دے اور اسکی
عزت کو ظاہر کردے
یا محمد یا
علی(ع)
یا علی(ع)
یا محمد میری
کفایت کیجیے کہ بے شک آپ دونوں میرے حامی ہیں یا محمد یا علی(ع)،
یا علی(ع)
یا محمدمیری
مدد کیجئے ۔یا محمدیا علی(ع)
،یا علی(ع)
یا محمد
میری مدد
کیجئے کہ بیشک آپ دونوں میری مدد کرنے والے ہیں یا محمد یا علی(ع)
یا علی(ع)
یا محمد میری حفاطت کیجیے کہ آپ دونوں میرے محافظ ہیں اے میرے مولا
اے
صاحب زماں(ع)
اے میرے مولا
اے صاحب زماں (ع)اے
میرے مولا اے صاحب زماں(ع)
فریاد سننے والے فریاد سننے والے فریاد سننے والے
میری مدد
کیجئے۔ میری مدد کیجئے۔ میری مدد کیجئے ۔مجھے پناہ دیجیے ۔پناہ دیجیے ۔پناہ دیجیے۔
|
اِلَہی
عَظُمَ الْبَلاَءُ، وَبَرِحَ الْخَفَاءُ، وَانْکَشَفَ الْغِطَاءُ، وَضَاقَتِ
الْاَرْضُ بِمَا وَسَعَتِ السَّماءُ
وَ إِلَیْکَ یَا
رَبِّ الْمُشْتَکیٰ وَعَلَیْکَ الْمُعَوَّلُ فِی الشِّدَّةِ وَالرَّخَاءِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ
وَآلِ مُحَمَّدٍ
الَّذِینَ أَمَرْتَنَا بِطَاعَتِھِمْ، وَعَجِّلِ اَللّٰھُمَّ فَرَجَھُمْ
بِقَائِمِھِمْ وَأَظْھِرْ إِعْزَازَھُ یَا مُحَمَّدُ
یَا عَلِیُّ یَا عَلِیُّ یَا
مُحَمَّدُ اکْفِیانِی فَإِنَّکُمَا کَافِیَایَ یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ، یَا
عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ، انْصُرَانِی
فَإِنَّکُما
نَاصِرَایَ، یَا مُحَمَّدُ یَا عَلِیُّ یَا عَلِیُّ یَا مُحَمَّدُ، احْفظَانِی
فَإِنَّکُما حَافِظَایَ، یَا مَوْلایَ یَا
صَاحِبَ
الزَّمَانِ، یَا مَوْلایَ یَا صَاحِبَ الزَّمانِ یَا مَوْلاَیَ یَا صاحِبَ
الزَّمَانِ، الْغَوْثَ الْغَوْثَ الْغَوْثَ
أَدْرِکْنِی
أَدْرِکْنِی أَدْرِکْنِی، الْاَمَانَ الْاَمَانَ الْاَمَانَ ۔
|