|
سورۃ فلقبِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ خدا کے نام سے(شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ ﴿۱﴾ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ ﴿۲﴾ وَمِنْ شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَب َ﴿۳﴾ (اے رسول)کہو میں پناہ لیتا ہوں صبح کے مالک کی،اسکی پیدا کی ہوئی ہرچیزکی برائی سے اور اندھیری رات کی برائی سے جب وہ چھا جائے وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثَاتِ فِی الْعُقَدِ ﴿۴﴾ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ ﴿۵﴾۔ اور پھونک کر گرہیں لگانے والیوں کی برائی سے اور حاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے
|
|