سورۃ کافرونبِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ قُلْ یَاأَیُّھَاالْکَافِرُونَ ﴿۱﴾ لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿۲﴾ وَلاَ أَنْتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿۳﴾ (اے رسول)کہہ دو کافرو میں انکی عبادت نہیں کرتا جنکی تم عبادت کرتے ہو اور نہ تم اسکی عبادت کرتے ہوجسکی میں عبادت کرتا ہوں اور نہ میں اسکی عبادت وَلاَأَنَا عَابِدٌ مَاعَبَدْتُمْ ﴿۴﴾ وَلاَأَنْتُمْ عَابِدُونَ مَاأَعْبُدُ ﴿۵﴾ لَکُمْ دِینُکُمْ وَلِیَ دِینِ ﴿۶﴾ کرنے والا ہوں جسکی تم عبادت کرتے ہو اور نہ تم اسکی عبادت کرنے والے ہو جسکی میں عبادت کرتا ہوں تمہارے لیے تمہارادین اور میرے لیے میرا دین ہے
|