سورۃ نصربِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ خدا کے نام سے(شروع کرتا ہوں) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ﴿۱﴾وَرَأَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُونَ فِی دِینِ اللهِ أَفْوَاجاً ﴿۲﴾ فَسَبِّحْ (اے رسول) جب خدا کی مدد اور فتح آجائیگی تو دیکھنا کہ لوگ گروہ در گروہ دین میں داخل ہو رہے ہونگے تم اپنے رب کی بِحَمْدِ رَبِّکَ وَاسْتَغْفِرْہُ إِنَّہُ کَانَ تَوَّاباً ﴿۳﴾ حمد کے ساتھ تسبیح کرواور اس سے بخشش مانگو بے شک وہ بڑا معاف کرنے والا ہے۔
|