سورۃ توحیدبِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ خدا کے نام سے (شروع کرتا ہوں ) جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے۔ قُلْ ھُوَ اللهُ أَحَدٌ ﴿۱﴾ اللهُ الصَّمَدُ ﴿۲﴾ لَمْ یَلِدْ وَلَمْ یُولَدْ ﴿۳﴾ وَلَمْ یَکُنْ لَہُ کُفُواً أَحَدُ ﴿۴﴾ (اے رسول) کہہ دو الله ایک ہے الله بے نیاز ہے نہ اس کی اولاد ہے اور نہ وہ کسی کی اولاد ہے اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے ۔
|