اے معبود میں سوال کرتا ہوں تجھ سے ان پر معنی
الفاظ کے واسطے سے جن سے تیرے امر کے ولی تجھے
پکارتے ہیں جو تیرے راز کے
امانتدار تیرے امر کی خوشخبری پانے والے تیری قدرت
کی توصیف کرنے والے اور تیری عظمت کا اعلان کرنے
والے ہیں تجھ سے
سوال کرتا ہوں تیری اس مشیت کے واسطے سے جو ان کے
حق میں گویا ہے پس تو نے ان کو اپنے کلمات کی
کانیں بنایا اور اپنی توحید، آیات
اور
مقامات کے ارکان کو جو کسی جگہ بھی اپنے فرض کے
ادا کرنے سے باز نہیں رہتے کہ جو تجھے پہچانتا ہے
ان کے ذریعے پہنچانتا ہے ان میں تجھ میں کوئی
فرق
نہیں سوائے اس کے کہ وہ تیرے بندے اور تیری مخلوق
ہیں کہ ن کی حرکت اور سکون تیرے حکم سے ہے ان کی
ابتداء تجھ سے اور انتہائتجھ تک ہے وہ
مددگار گواہ آزمودہ دافع محافظ اور پیغام رساں ہیں
انہی کے واسطے سے تو نے اپنے آسمان اور زمین کو
آباد کیا۔ تب آشکار ہوا کہ تیرے سوا کوئی معبود
نہیں پس
انکے واسطے سے اورتیری عزت کے عظیم موقعوں کے
واسطے سے اور تیرے مراتب اورنشانیوں کے واسطے سے
سوال کرتا ہوں کہ محمد وآل(ع) محمد پر رحمت فرما
اور
میرے
ایمان و ثابت قدمی میں اضافہ فرما اے وہ کہ اپنے
ظہور میں پوشیدہ اور اپنی پوشیدگیوں اور پردوں میں
ظاہر ہے اسے نور اور تاریکی میں جدائی ڈالنے
والے اے بغیر حقیقی معرفت کے متصف کیے جانے والے
اور بغیرمثال کے پہچانے جانے والے ہرمحدود کی
حدبندی کرنے والے اور اے ہر محتاج
گواہی کے گواہ ہر موجود کے ایجاد کرنے والے ہر
تعداد کے شمار کرنے والے ہر گمشدہ کے گم کرنے والے
تیرے سوا کوئی معبود نہیں
کہ جو بڑائی اور سخاوت والا ہو۔ اے وہ جس کی حقیقت
بے بیان ہے جو کسی مکان میں نہیں سماتا اے وہ جوہر
آنکھ سے اوجھل ہے اے ہمیشگی والے
اے
نگہبان اور ہر چیزکے جاننے والے محمد اور ان کی
آل(ع) پر رحمت فرما اور اپنے پاک و پاکیزہ بندوں
پر اور پوشیدہ رہنے والے انسانوں پر اور اپنے مقرب
فرشتوں
پر اور نامعلوم صف بستہ دائرے میں کھڑے ہوؤں پر
اور برکت نازل فرماہمارے لیے ہمارے اس رجب کے
مہینے میں جوبزرگی والاہے اور اس
کے بعد آنے والے محترم مہینوں میں نیز اس مہینے
میں ہم پر نعمتیں کامل فرما اور ہمیں زیادہ حصہ
عنایت کر اور اس مہینے میں ہماری قسمتیں
نیک کر دے واسطہ ہے تیرے نام کا جو بڑا خوش آئند
اور کرامت والا ہے جسے تونے دن پر متوجہ کیا تو وہ
روشن ہوگیا اور رات
پر رکھا تو وہ تاریک ہوگئی پس بخش دے ہمارے وہ
گناہ جن کو تو جانتا ہے ہم نہیں جانتے اور ہمیں
گناہوں سے بخوبی محفوظ فرما ہماری
کفایت فرما جیسی تو قدرت کاملہ رکھتا ہے اور اپنے
حسن نظر سے ہم پر احسان فرما ہمیں اپنے غیر کے
حوالے نہ کر اپنی خیر و برکت ہم سے نہ روک
اور ہماری جو عمریں تونے لکھی ہیں ان میں برکت عطا
فرما ہماری چھپی ہوئی برائیاں مٹا دے اور ہمیں
اپنی طرف سے پناہ عطا کردے ہمیں بہترین
ایمان رکھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں آنے والے
ماہ رمضان اس کے بعد کے دنوں اور سالوں تک زندہ
رکھ اے جلالت و بزرگی کے مالک۔
|
اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ
بِمَعانِی جَمِیعِ مَا یَدْعُوکَ بِہِ وُلاةُ أَمْرِکَ الْمَأْمُونُونَ عَلَی
سِرِّکَ
الْمُسْتَبْشِرُونَ بأَمْرِکَ،
الْواصِفُونَ لِقُدْرَتِکَ، الْمُعْلِنُونَ لِعَظَمَتِکَ، أَسْأَلُکَ بِما نَطَقَ
فِیھِمْ مِنْ مَشِیئَتِکَ
فَجَعَلْتَھُمْ مَعادِنَ لِکَلِماتِکَ وَأَرْکاناً لِتَوْحِیدِکَ وَآیاتِکَ
وَمَقاماتِکَ
الَّتِی لاَ تَعْطِیلَ لَھَا فِی
کُلِّ مَکَانٍ یَعْرِفُکَ بِھَا مَنْ عَرَفَکَ، لاَ فَرْقَ بَیْنَکَ وَبَیْنَہا
إِلاَّ أَ نَّھُمْ
عِبادُکَ وَخَلْقُکَ، فَتْقُہا
وَرَتْقُہا بِیَدِکَ، بَدْؤُہا مِنْکَ وَعَوْدُہا إِلَیْکَ،أَعْضادٌ وَأَشْہادٌ
وَمُناةٌ
وَأَذْوَادٌ وَحَفَظَةٌ
وَرُوَّادٌ،فَبِھِمْ مَلَاْتَ سَمَائَکَ وَأَرْضَکَ حَتَّی ظَھَرَ أَنْ لاَ إِلہَ
إِلاَّ أَنْتَ، فَبِذلِکَ
أَسْأَ لُکَ وَبِمَواقِعِ الْعِزِّ
مِنْ رَحْمَتِکَ وَبِمَقاماتِکَ وَعَلامَاتِکَ، أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ وَ
آلِہِ وَأَنْ تَزِیدَنِی إِیماناً
وَتَثْبِیتاً یَا بَاطِناً فِی ظُھُورِہِ وَظَاھِراً فِی بُطُونِہِ وَمَکْنُونِہِ
یَا مُفَرِّقاً بَیْنَ النُّورِ
وَالدَّیجُورِ، یَا مَوْصُوفاً
بِغَیْرِ کُنْہٍ، وَمَعْرُوفاً بِغَیْرِ شِبْہٍ، حَادَّ کُلِّ مَحْدُودٍ، وَشَاھِدَ
کُلِّ مَشْھُودٍ
وَمُوجِدَ کُلِّ مَوْجُودٍ
وَمُحْصِیَ کُلِّ مَعْدُودٍ وَفاقِدَ کُلِّ مَفْقُودٍ لَیْسَ دُونَکَ مِنْ
مَعْبُودٍ، أَھْلَ
الْکِبْرِیاءِ وَالْجُودِ، یَا مَنْ
لاَ یُکَیَّفُ بِکَیْفٍ، وَلاَ یُؤَیَّنُ بِأَیْنٍ، یَا مُحْتَجِباً عَنْ کُلِّ
عَیْنٍ، یَا دَیْمُومُ یَا
قَیُّومُ وَعالِمَ کُلِّ مَعْلُومٍ،
صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَعَلَی عِبادِکَ الْمُنْتَجَبِینَ وَبَشَرِکَ
الْمُحْتَجِبِینَ،
وَمَلائِکَتِکَ الْمُقَرَّبِینَ
وَالْبُھْمِ الصَّافِّینَ الْحَافِّینَ وَبارِکْ لَنا فِی شَھْرِنا ہذَا
الْمُرَجَّبِ الْمُکَرَّمِ
وَمَا بَعْدَھُ مِنَ الْاَشْھُرِ
الْحُرُمِ وَأَسْبِغْ عَلَیْنا فِیہِ النِّعَمَ وَأَجْزِلْ لَنا فِیہِ الْقِسَمَ
وَأَبْرِرْ لَنا فِیہِ الْقَسَمَ
بِاسْمِکَ الْاَعْظَمِ الْاَعْظَمِ
الْاَجَلِّ الْاَکْرَمِ، الَّذِی وَضَعْتَہُ عَلَی النَّھَارِ فَأَضاءَ وَعَلَی
اللَّیْلِ فَأَظْلَمَ
وَاغْفِرْ لَنا مَا تَعْلَمُ مِنَّا
وَمَا لاَ نَعْلَمُ، وَاعْصِمْنا مِنَ الذُّنُوبِ خَیْرَ الْعِصَمِ، وَاکْفِنا
کَوافِیَ قَدَرِکَ،
وَامْنُنْ عَلَیْنا بِحُسْنِ
نَظَرِکَ، وَلاَ تَکِلْنا إِلَی غَیْرِکَ،وَلاَ تَمْنَعْنا مِنْ خَیْرِکَ،
وَبَارِکْ لَنَا فِیما
کَتَبْتَہُ لَنَا مِنْ أَعْمارِنا،
وَأَصْلِحْ لَنا خَبِیئَةَ أَسْرَارِنا وَأَعْطِنَا مِنْکَ الْاَمانَ،
وَاسْتَعْمِلْنا بِحُسْنِ
الْاِیمَانِ، وَبَلِّغْنَا شَھْرَ
الصِّیامِ، وَمَا بَعْدَھُ مِنَ الْاَیَّامِ وَالْاَعْوامِ، یَا ذَا الْجَلاَلِ
وَالْاِکْرامِ۔
|