شیخ نے حضرت امام العصر (عج)کے نائب خاص ابو القاسم حسین بن روح /سے روایت کی ہے کہ رجب کے مہینے میں آئمہ(ع) میں سے جس امام (ع) کی ضریح مبارکہ پر جائے تو اس میں داخل ہوتے وقت یہ زیارت ماہ رجب پڑھے: الْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِی أَشْھَدَنا مَشْھَدَ أَوْ لِیائِہِ فِی رَجَبٍ، وَأَوْجَبَ عَلَیْنا مِنْ حَقِّھِمْ مَا قَدْ وَجَبَ وَ حمد خدا ہی کیلئے ہے جس نے ہمیں رجب میں اپنے اولیاء کی زیارت گاہوں پر حاضر کیا اور ان کا حق ہم پر واجب کیا صَلَّی اللهُ عَلَی مُحَمَّدٍ الْمُنْتَجَبِ، وَعَلَی أَوْصِیائِہِ الْحُجُبِ ۔ اَللّٰھُمَّ فَکَما أَشْھَدْتَنا مَشْھَدَھُمْ جو ہونا چاہئے تھا اور رحمت خدا ہو عالی نسب محمد پر اور ان کے اوصیاء پر جو صاحب حجاب ہیں اے معبود! پس جیسے تونے ہمیں ان کی فَأَ نْجِزْلَنا مَوْعِدَھُمْ، وَأَوْرِدْنا مَوْرِدَھُمْ، غَیْرَ مُحَلَّئیِنَ عَنْ وِرْدٍ فِی دارِ الْمُقامَةِ وَالْخُلْدِ وَاَلسَّلاَمُ زیارت کی توفیق دی ویسے ہی ہمارے لئے ان کا وعدہ پورا فرما اور ہمیں ان کی جائے ورود پر وارد فرما بغیر کسی روک ٹوک کے جائے عَلَیْکُمْ، إِنِّی قَدْ قَصَدْتُکُمْ وَاعْتَمَدْتُکُمْ بِمَسْأَلَتِی وَحَاجَتِی وَھِیَ فَکَاکُ رَقَبَتِی مِنَ النَّارِ، وَالْمَقَرُّ اقامت اور خلد برین میں پہنچا دے اور سلام ہو آپ پر کہ میں آپ کی طرف آیا اور آپ پر بھروسہ کیا اپنے سوالاور حاجت کے لئے اور وہ یہ ہے کہ مَعَکُمْ فِی دَارِ الْقَرارِ ، مَعَ شِیعَتِکُمُ الْاَ بْرَارِ، وَاَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَی الدَّارِ، میری گردن آگ سے آزاد ہو اور میرا ٹھکانہ آپ کے ساتھ آپ کے نیکوں کار شیعوں کیساتھ ہو اور سلام ہو آپ پر کہ آپ نے صبر کیا پس آپ کا کیا أَنَا سائِلُکُمْ وَآمِلُکُمْ فِیمَا إِلَیْکُمُ التَّفْوِیضُ، وَعَلَیْکُمُ التَّعْوِیضُ، فَبِکُمْ یُجْبَرُ الْمَھِیضُ، وَیُشْفَی ہی اچھا انجام ہے میں آپکاسائل اور امید وار ہوں ان چیزوں کیلئے جو آپ کے اختیار میں ہیں اور یہ آپ کی ذمہ داری ہے آپ کے ذریعے شکستگی کی تلافی الْمَرِیضُ، وَمَا تَزْدَادُ الْاَرْحَامُ وَمَا تَغِیضُ، إِنِّی بِسِرِّکُمْ مُؤْمِنٌ، وَ لِقَوْ لِکُمْ مُسَلِّمٌ، وَعَلَی اللهِ اور بیمار کو شفا ملتی ہے اور جو کچھ رحموں میں بڑھتا اور گھٹتا ہے بے شک میں آپ کی قوت باطنی کا معتقد اور آپ کے قول کو تسلیم کرتا ہوں میں خدا کوآپ کی قسم بِکُمْ مُقْسِمٌ فِی رَجْعِی بِحَوَائِجِی وَقَضَائِہا وَ إِمْضَائِہا وَ إِنْجَاحِہا وَ إِبْراحِہا وَبِشُؤُونِی لَدَیْکُمْ دیتا ہوں کہ میری حاجتوں پر توجہ دے انہیں پورا کرے ان کا اجرا کرے اور کامیاب کرے یا ناکام کرے اور جو کام میں نے آپ وَصَلاَحِہا وَاَلسَّلاَمُ عَلَیْکُمْ سَلاَمَ مُوَدِّعٍ وَلَکُمْ حَوائِجَہُ مُودِعٌ یَسْأَلُ اللهَ إِلَیْکُمُ الْمَرْجِعَ وَسَعْیُہُ کے سپرد کئے ہیں ان میں بہتری کرے اور سلام ہو آپ پر، وداع کرنے والے کا سلام جو اپنی حاجتیں آپ کے سپرد کر رہا ہے إِلَیْکُمْ غَیْرَ مُنْقَطِعٍ وَأَنْ یَرْجِعَنِی مِنْ حَضْرَتِکُمْ خَیْرَ مَرْجِعٍ إِلَی جَنَابٍ مُمْرِعٍ وَخَفْضٍ مُوَسَّعٍ وہ خدا سے سوال کرتا ہے کہ آپکے ہاں واپس آئے اور اسکا آپکی بارگاہ میں آنا چھوٹنے نہ پائے وہ چاہتا ہے کہ آپکے حضور سے جائے تو پھر وَدَعَةٍ وَمَھَلٍ إِلَی حِینِ الْاَجَلِ وَخَیْرِ مَصِیرٍ وَمَحَلٍّ فِی النَّعِیمِ الْاَزَلِ، وَالْعَیْشِ الْمُقْتَبَلِ، وَدَوامِ آپ کی خدمت میں حاضری دے تو یہ جگہ ہموار، سر سبز اور وسیع ہو چکی ہو کہ تا دم آخر وہ یہاں رہے اوراس کا انجام بخیر ہوہمیشہ کی نعمتیں نصیب ہوں آئندہ الْاُکُلِ، وَشُرْبِ الرَّحِیقِ وَالسَّلْسَلِ وَعَلٍّ وَنَھَلٍ لاَ سَأَمَ مِنْہُ وَلاَ مَلَلَ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَکَاتُہُ وَتَحِیَّاتُہُ زندگی خوشگوار ہو ہمیشہ بہترین غذائیں اور پاک شراب ملے اور آب شرین اور یہ مہینہ بار بار آئے جس میں نہ تنگی آئے نہ رنج ہو اور خدا کی رحمت، برکتیں عَلَیْکُمْ حَتَّی الْعَوْدِ إِلَی حَضْرَتِکُمْ، وَالْفَوْزِ فِی کَرَّتِکُمْ، وَالْحَشْرِ فِی زُمْرَتِکُمْ، وَرَحْمَةُ اللهِ اور درود و سلام ہو آپ پر جب تک کہ میں دوبارہ حاضر بارگاہ ہوں آپ کی رجعت میں کامیاب رہوں حشر میں آپ کے گروہ میں اٹھوں خدا کی رحمت اور وَبَرَکاتُہُ عَلَیْکُمْ وَصَلَواتُہُ وَتَحِیَّاتُہُ، وَھُوَ حَسْبُنا وَنِعْمَ الْوَکِیلُ۔ برکتیں ہوں آپ پر اور اس کی نوازشیں اور سلامتیاں اور وہ ہمارے لئے کافی اور بہترین کارساز ہے۔
|
||