ا
ے وہ جس سے ہر بھلائی کی
امید رکھتا ہوں اور ہر برائی کے وقت اس کے غضب سے امان چاہتا ہوں اے
وہ جو تھوڑے عمل پر زیادہ اجر دیتا ہے اے وہ جو ہر سوال کرنے والے کو دیتا ہے
اے وہ جو اسے بھی دیتا ہے جو سوال نہیں کرتا اور اسے بھی دیتا ہے جو اسے نہیں
پہچانتا احسان و رحمت کے طور پر تو مجھے بھی میرے سوال پر دنیا و آخرت کی
تمام بھلائیاں اور نیکیاں عطا فرما دے اور میری طلبگاری پر دنیا و آخرت کی
تمام
تکلیفیں اور مشکلیں دور کر کے مجھے محفوظ فرما دے کیونکہ تو جتنا عطا کرے
تیرے ہاں کمی نہیں پڑتی اے کریم تو مجھ پر اپنے فضل میں اضافہ فرما۔
|
یَا مَنْ أَرْجُوھ
ُ لِکُلِّ خَیْرٍ، وَآمَنُ
سَخَطَہُ عِنْدَ کُلِّ شَرٍّ، یَا مَنْ یُعْطِی
الْکَثِیرَ
بِالْقَلِیلِ، یَا مَنْ یُعْطِی مَنْ سَأَلَہُ، یَا مَنْ یُعْطِی مَنْ لَمْ
یَسْأَلْہُ وَمَنْ لَمْ یَعْرِفْہُ تَحَنُّناً مِنْہُ وَ
رَحْمَةً
أَعْطِنِی بِمَسْأَلَتِی إِیَّاکَ جَمِیعَ خَیْرِ الدُّنْیا وَجَمِیعَ خَیْرِ
الْاَخِرَةِ وَاصْرِفْ عَنِّی بِمَسْأَلَتِی
إِیَّاکَ
جَمِیعَ شَرِّ الدُّنْیا وَشَرِّ الاَْخِرَةِ، فَإِنَّہُ غَیْرُ مَنْقُوصٍ
مَا أَعْطَیْتَ، وَزِدْنِی مِنْ فَضْلِکَ یَا کَرِیمُ ۔
|