روزانہ رات کی نمازوں کی تفصیل کے لئے کلک کریں
|
ماہ رمضان کے 30 دنوں
کی دعاؤں
کے لئے کلک کریں |
بزرگوں کا فرمان ہے کہ ماہ رمضان میں
ہر روز یہ تسبیحات پڑھے کہ یہ دس جزء ہیں اور ہر جزء میں دس مرتبہ سبحان اللہ آیا
ہے:
|
پہلی تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۱)پاک
ہے اللہ جاندوروں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک ہے اللہ
تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا پاک ہے
اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا
پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے
والا پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ اپنے کلمات
کو بڑھانے
والا پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا
پاک ہے اللہ جو ایسا سننے والا ہے کہ اس سے زیادہ سننے والا کوئی نہیں وہ اپنے عرش
کی بلندیوں پر سات
زمینوں
کے نیچے کی آواز سنتا ہے اور خشکی و تری کیتاریکیوں میں سے ہر آواز سنتا ہے وہ نالہ
و شکایت سنتا ہے ڈھکی چھپی باتیں سنتا ہے
اور دلوں میں گزرنے والے خیالوں کو بھی
سنتا ہے اور کوئی آواز اس کی سماعت کو ختم نہیں کرتی
|
﴿۱﴾
سُبْحانَ اللهِ بارِی النَّسَمِ سُبْحانَ اللهِ الْمُصَوِّرِ سُبْحانَ اللهِ خالِقِ
الْاَزْواجِ کُلِّہا، سُبْحانَ
اللهِ جاعِلِ الظُّلُماتِ
وَالنُّورِ، سُبْحانَ اللهِ فالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوی سُبْحانَ اللهِ خالِقِ کُلِّ
شَیْءٍ،
سُبْحانَ اللهِ خالِقِ مَا یُری
وَمَا لاَ یُری، سُبْحانَ اللهِ مِدادَ کَلِماتِہِ، سُبْحانَ اللهِ رَبِّ
الْعالَمِینَ،
سُبْحانَ اللهِ السَّمِیعِ الَّذِی
لَیْسَ شَیْءٌ أَسْمَعَ مِنْہُ، یَسْمَعُ مِنْ فَوْقِ عَرْشِہِ مَا تَحْتَ سَبْعِ
أَرَضِینَ،
وَیَسْمَعُ مَا فِی ظُلُماتِ
الْبَرِّ وَالْبَحْرِ، وَیَسْمَعُ الْاَنِینَ وَالشَّکْوی، وَیَسْمَعُ السِّرَّ
وَأَخْفی، وَ
یَسْمَعُ وَساوِسَ الصُّدُورِ، وَلاَ
یُصِمُّ سَمْعَہُ صَوْتٌ۔
|
دوسری تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۲)پاک
ہے اللہ جانداروں کا پیدا کرنیوالا پاک ہے
اللہ
صورت گری کرنیوالا پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا پاک ہے اللہ روشنی
و تاریکی کا
پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دانے اور
بیج کو چیرنے والا پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دیکھی ان
دیکھی چیزوں
کا
پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے
والا پاک ہے اللہ جو ایسا دیکھنے والا ہے کہ اس سے زیادہ
دیکھنے
والا کوئی نہیں وہ اپنے عرش کے اوپر سے وہ سب کچھ دیکھتا ہے جو سات زمینوں کے نیچے
ہے وہ ان چیزوں کو دیکھتا ہے جو خشکی و تری کی تاریکیوں
میں ہیں آنکھیں اسے نہیں پاسکتیں اور
وہ آنکھوں کو پالیتا ہے اور وہ باریک بین ہے خبردار تاریکی اسکی آنکھ کو ڈھانپ نہیں
سکتی کوئی چھپی چیز اس سے
چھپ نہیں سکتی اور کوئی دیوار اس کے
لیے پردہ نہیں بن پاتی صحرا اور دریا اس سے اوجھل نہیں ہوسکتے نہیں چھپاسکتا اس
سے کوئی پہاڑ جو کچھ اسکے نیچے ہے نہ
کوئی دل کہ جو اس کے اندر ہے نہ کوئی پہلو کہ جو اس کے بیچ میں ہے اور کوئی چھوٹی
بڑی چیز اس
سے اوجھل نہیں ہوسکتی کوئی چھوٹی چیز
چھوٹائی کی وجہ سے اس سے چھپی نہیں رہتی اور نہ زمین اور آسمانوں میں کوئی چیز اس
سے پنہاں ہے وہ وہی تو
ہے
جس نے رحموں میں تمہاری صورت بنائی جیسے اس نیچاہی اس کے سوا کوئی معبود نہیں جو
اقتدار والا حکمت والا ہے
|
﴿
۲
﴾ سُبْحانَ اللهِ بارِیَِ النَّسَم سُبْحانَ
اللهِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللهِ
خالِقِ الْاَزْواجِ کُلِّہا، سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ الظُّلُماتِ وَالنُّورِ
سُبْحانَ
اللهِ فالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوی،
سُبْحانَ اللهِ خالِقِ کُلِّ شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ مَا یُری وَمَا لاَ
یُری،
سُبْحانَ اللهِ مِدادَ کَلِماتِہِ،
سُبْحانَ اللهِ رَبِّ الْعالَمِینَ، سُبْحانَ اللهِ الْبَصِیرِ الَّذِی لَیْسَ
شَیْءٌ
أَبْصَرَ مِنْہُ، یُبْصِرُ مِنْ
فَوْقِ عَرْشِہِ مَا تَحْتَ سَبْعِ أَرَضِینَ وَیُبْصِرُ مَا فِی ظُلُماتِ الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
لاَ تُدْرِکُہُ الْاَبْصارُ، وَھُوَ
یُدْرِکُ الْاَبْصارَ، وَھُوَ اللَّطِیفُ الْخَبِیرُ، وَلاَ تُغْشِی بَصَرَھُ
الظُّلْمَةُ،
وَلاَ یُسْتَتَرُ مِنْہُ بِسِتْرٍ،
وَلاَ یُوارِی مِنْہُ جِدارٌ، وَلاَ یَغِیبُ عَنْہُ بَرٌّ وَلاَ بَحْرٌ، وَلاَ
یَکُنُّ مِنْہُ جَبَلٌ
مَا فِی أَصْلِہِ وَلاَ قَلْبٌ مَا
فِیہِ وَلاَ جَنْبٌ مَا فِی قَلْبِہِ وَلاَ یَسْتَتِرُ مِنْہُ صَغِیرٌ وَلاَ
کَبِیرٌ، وَلاَ یَسْتَخْفِی
مِنْہُ صَغِیرٌ لِصِغَرِھِ، وَلاَ
یَخْفی عَلَیْہِ شَیْءٌ فِی الْاَرْضِ وَلاَ فِی السَّماءِ، ھُوَ الَّذِی
یُصَوِّرُکُمْ
فِی الْاَرْحامِ کَیْفَ یَشاءُ لاَ
إِلہَ إِلاَّ ھُوَ الْعَزِیزُالْحَکِیمُ۔
|
تیسری تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۳)
پاک ہے اللہ جانداروں
کا پیدا کرنے والاپاک ہے اللہ صورت گری
کرنیوالا پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی
کا
پیدا
کرنے والا پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا
کرنے والا پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا
کرنے والا پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو
بڑھانے والا پاک ہے اللہ جہانوں کاپالنے والا پاک ہے اللہ جو بوجھل بادلوں
کو پیدا کرتا ہے اور بجلی کی کڑک اس کی
حمد کرتی ہے اور فرشتے خوف سے اس کی تسبیح پڑھتے ہیں وہ جلانے والی
بجلیاں گراتا ہے اور جسے چاہے ان کا
نشانہ بنادیتا ہے وہ ہواؤں کو بھیجتاہے جو اس کی رحمت کامژدہ دیتی ہیں اور اپنے حکم
سے آسمانوں کی طرف
سے پانی اتارتا ہے اپنی قدرت سے
سبزیاگاتا ہے اور اپنے علم کے ساتھ پتوں کو توڑگراتا ہے پاک ہیاللہ جس کی لیے زمین
اور آسمانوں میں کوئیذرہ
برابر چیز اوجھل نہیں ہے اور ان میں سے
کوئی چھوٹی بڑی چیز نہیں ہے جو ایکواضح کتاب میں نہ لکھی ہوئی ہو
|
﴿
۳
﴾ سُبْحانَ اللهِ بارِی النَّسَمِ، سُبْحانَ
اللهِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللهِ
خالِقِ الْاَزْواجِ کُلِّہا، سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ الظُّلُماتِ
وَالنُّورِ،سُبْحانَ اللهِ
فالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوی، سُبْحانَ
اللهِ خالِقِ کُلِّ شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ مَا یُری وَمَا لاَ یُری،
سُبْحانَ اللهِ مِدادَ کَلِماتِہِ،
سُبْحانَ اللهِ رَبِّ الْعالَمِینَ، سُبْحانَ اللهِ الَّذِی یُنْشِیَُ السَّحابَ
الثِّقالَ وَیُسَبِّحُ الرَّعْدُ
بِحَمْدِھِ وَالْمَلائِکَةُ مِنْ خِیفَتِہِ، وَیُرْسِلُ الصَّواعِقَ فَیُصِیبُ بِہا
مَنْ یَشاءُ،
وَیُرْسِلُ الرِّیاحَ بُشْراً بَیْنَ
یَدَیْ رَحْمَتِہِ، وَیُنَزِّلُ الْماءَ مِنَ السَّماءِ بِکَلِمَتِہِ، وَیُنْبِتُ
النَّباتَ
بِقُدْرَتِہِ، وَیَسْقُطُ الْوَرَقُ
بِعِلْمِہِ، سُبْحانَ اللهِ الَّذِی لاَ یَعْزُبُ عَنْہُ مِثْقالُ ذَرَّةٍ فِی
الْاَرْضِ وَلاَ فِی
السَّماءِ وَلاَ أَصْغَرُ مِنْ ذلِکَ
وَلاَ أَکْبَرُ إِلاَّ فِی کِتابٍ مُبِینٍ
|
چوتھی تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۴)پاک
ہے اللہ جانداروں کا پیدا
کرنیوالا
پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا پاک
ہے اللہ روشنی و تاریکی کاپیدا کرنے والا
پاک ہے اللہ دانے اور بیج کا چیرنے
والا پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ
دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے
والا پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا
پاک ہے اللہ جس کو معلوم ہے جو کچھ کسی
مادہ کے پیٹ میں ہے اور جو کچھ ماؤں کے رحموں میں ہے اور جو کچھ بڑھتا ہے وہ اس کا
اندازہ رکھتا ہے وہ
ہر
کھلی چھپی چیز کا جاننے والا بزرگتر بلندتر ہے برابر ہے اس کے لیے تم میں جو کوئی
راز کیبات کرے یا کھول کر اور وہ جو رات کو چھپ کر چلے اور جو دن
کے وقت سفر کرے ہر ایک کے آگے اور
پیچھے کچھ پیکر ہوتے ہیں جو خدا کے حکم کے مطابق اس کی حفاظت کیا کرتے ہیں پاک ہے
اللہ کہ جو زندوں
کو موت دیتا اور مردوں کو زندہ کرتا ہے
وہ جانتا ہے زمین ان میں جو کمی کرتی ہے اور جو چاہتا ہے وقت مقررہ تک رحموں میں
قرار دیتا ہے |
﴿
۴
﴾ سُبْحانَ اللهِ بارِیَ النَّسَمِ،
سُبْحانَ اللهِ الْمُصَوِّرِ،
سُبْحانَ اللهِ خالِقِ الْاَزْواجِ کُلِّہا، سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ الظُّلُماتِ
وَالنُّورِ
سُبْحانَ اللهِ فالِقِ الْحَبِّ
وَالنَّوی، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ کُلِّ شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ مَا یُری
وَمَا لاَ یُری، سُبْحانَ اللهِ
مِدادَ کَلِماتِہِ، سُبْحانَ اللهِ رَبِّ الْعالَمِینَ، سُبْحانَ اللهِ الَّذِی
یَعْلَمُ مَا
تَحْمِلُ کُلُّ أُ نْثی وَمَا
تَغِیضُ الْاَرْحامُ وَمَا تَزْدادُ وَکُلُّ شَیْءٍ عِنْدَھُ بِمِقْدارٍ عالِمُ
الْغَیْبِ وَالشَّہادَةِ
الْکَبِیرُ الْمُتَعالِ سَواءٌ
مِنْکُمْ مَنْ أَسَرَّ الْقَوْلَ وَمَنْ جَھَرَ بِہِ وَمَنْ ھُوَ مُسْتَخْفٍ
بِاللَّیْلِ وَسارِبٌ
بِالنَّہارِ لَہُ مُعَقِّباتٌ مِنْ
بَیْنِ یَدَیْہِ وَمِنْ خَلْفِہِ یَحْفَظُونَہُ مِنْ أَمْرِ اللهِ، سُبْحانَ اللهِ
الَّذِی یُمِیتُ
الْاَحْیاءَ وَیُحْیِی الْمَوْتی
وَیَعْلَمُ مَا تَنْقُصُ الْاَرْضُ مِنْھُمْ وَیُقِرُّ فِی الْاَرْحامِ مَا یَشاءُ
إِلی أَجَلٍ مُسَمّیً۔
|
پانچویں تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۵)پاک
ہے اللہ جانداروں کا پیدا کرنیوالا پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک ہے
اللہ تمام موجودات میں جوڑیبنانے والا
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو
چیرنے والا پاک ہے اللہ سب چیزوں کا
پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ
اپنے
کلمات کو بڑھانے والا پاک ہے اللہ
جہانوں کا پالنے والا پاک ہے اللہ جو ملک کا مالک ہے جسے چاہے حکومت دیتا ہے اور جس
سے چاہے
حکومت چھین لیتا ہے اور جسے چاہے عزت
دیتا ہے اور جسے چاہے ذلیل کرتا ہے بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے بے شک تو ہر چیز پر
قدرت رکھتا ہے
رات
کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے مردہ سے زندہ کو نکالتا اور
زندہ سے مردہ کو نکالتا ہے اور جسے چاہے بغیر حساب کے
رزق دیتا ہے |
﴿۵﴾
سُبْحانَ اللهِ بارِیَ النَّسَمِ، سُبْحانَ اللهِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللهِ
خالِقِ الْاَزْواجِ کُلِّہا،
سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ الظُّلُماتِ
وَالنُّورِ، سُبْحانَ اللهِ فالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوی، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ
کُلِّ
شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ مَا
یُری وَمَا لاَ یُری، سُبْحانَ اللهِ مِدادَ کَلِماتِہِ، سُبْحانَ اللهِ رَبِّ
الْعالَمِینَ،
سُبْحانَ اللهِ مالِکِ الْمُلْکِ
تُؤْتِی الْمُلْکَ مَنْ تَشاءُ وَتَنْزِعُ الْمُلْکَ مِمَّنْ تَشاءُ وَتُعِزُّ مَنْ
تَشاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشاءُ،
بِیَدِکَ الْخَیْرُ إِنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ تُو لِجُ اللَّیْلَ فِی
النَّہارِ،وَ
تُو لِجُ النَّہارَ فِی اللَّیْلِ،
وَتُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ، وَتُخْرِجُ الْمَیِّتَ مِنَ الْحَیِّ،
وَتَرْزُقُ مَنْ تَشاءُ
بِغَیْرِ حِسابٍ
|
چھٹی تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۶)
پاک ہے اللہ جانداروں کا پیدا کرنے
والا پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک ہے
اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا
پاک ہے اللہ روشنی و تاریکی کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو
چیرنے والا پاک ہے اللہ سب چیزوں کا
پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ سب
چیزوں کا
پیدا
کرنے والا پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا پاک ہے اللہ جس کے پاسغیب کی کنجیاں
ہیں جن کا اس کے سوا کسی کو علم نہیں وہ جانتا ہے جو کچھ ہے
صحراء و دریا میں اور نہیں گرتا کوئی
پتا مگر وہ اسے جانتا ہے اور نہیں کوئی دانہ زمین کی تاریکیوں میں اور نہیں کوئی
خشک وتر مگر یہ کہ وہ واضح کتاب میں مذکورہے |
﴿۶﴾سُبْحانَ
اللهِ بارِیََ النَّسَمِ، سُبْحانَ اللهِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ
الْاَزْواجِ
کُلِّہا، سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ
الظُّلُماتِ وَالنُّورِ، سُبْحانَ اللهِ فالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوی، سُبْحانَ اللهِ
خالِقِ
کُلِّ شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ
مَا یُری وَمَا لاَیُری سُبْحانَ اللهِ مِدادَ کَلِماتِہِ سُبْحانَ اللهِ رَبِّ
الْعالَمِینَ سُبْحانَ اللهِ الَّذِی
عِنْدَھُ مَفاتِحُ الْغَیْبِ لاَ یَعْلَمُہا إِلاَّ ھُوَ وَیَعْلَمُ مَا فِی
الْبَرِّوَالْبَحْرِ وَمَا
تَسْقُطُ مِنْ وَرَقَةٍ
إِلاَّیَعْلَمُہا وَلاَ حَبَّةٍ فِی ظُلُماتِ الْاَرْضِ وَلاَ رَطْبٍ وَلاَ یابِسٍ
إِلاَّ فِی کِتابٍ مُبِینٍ
|
ساتویں تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۷)
پاک ہے اللہ جانداروں کا پیدا کرنے
والا پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے
بنانے والا پاک ہے اللہ روشنی اور
تاریکی کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا پاک ہے اللہ ہر
چیز کا پیدا کرنے
والا
پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہاپنے کلمات کو
بڑھانے والا پاک ہے اللہ جہانوں کا پالنے والا پاک ہے وہ
اللہ کہ بولنے والے جس کی تعریف کا حق
ادا نہیں کر پاتے اس کا شکر کرنے اور عبادت کرنے والے اس کا حق نعمت ادا نہیں
کرسکتے وہ ایسا ہے جیسا اس نے
کہا
اور جو ہم کہتے ہیں اس سے بلند ہے اور اللہ پاک ہے جیسے اس نے اپنی تعریف فرمائی
اور وہ اس کے علم میں سے کچھ نہیں جان سکتے مگر وہی جو وہ چاہے
اس کی حکومت زمین اور آسمانوں کو گھیرے
ہوئے ہے اور ان کی حفاظت اسے تھکاتی نہیں اور وہ بلند ہے بڑائی والا
|
﴿۷﴾سُبْحانَ
اللهِ بارِیََ النَّسَمِ، سُبْحانَ اللهِ الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ
الْاَزْواجِ کُلِّہا سُبْحانَ
اللهِ جاعِلِ الظُّلُماتِ وَالنُّورِ
سُبْحانَ اللهِ فالِقِ الْحَبِّ وَالنَّوی سُبْحانَ اللهِ خالِقِ کُلِّ شَیْءٍ
سُبْحانَ
اللهِ خالِقِ مَا یُری وَمَا لاَ
یُری سُبْحانَ اللهِ مِدادَ کَلِماتِہِ، سُبْحانَ اللهِ رَبِّ الْعالَمِینَ،
سُبْحانَ اللهِ
الَّذِی لاَ یُحْصِی مِدْحَتَہُ
الْقائِلُونَ، وَلاَ یَجْزِی بِآلائِہِ الشَّاکِرُونَ الْعابِدُونَ، وَھُوَ کَما
قالَ وَ
فَوْقَ مَا نَقُولُ وَاللهُ
سُبْحانَہُ کَما أَثْنی عَلَی نَفْسِہِ، وَلاَ یُحِیطُونَ بِشَیْءٍ مِنْ عِلْمِہِ
إِلاَّ بِما شاءَ
وَسِعَ کُرْسِیُّہُ السَّمَاوَاتِ
وَالْاَرْضَ وَلاَ یَؤُودُھُ حِفْظُھُما وَھُوَ الْعَلِیُّ الْعَظِیمُ
|
آٹھویں تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۸)پاک
ہے اللہ
جانداروں
کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ صورت گری کرنیوالا پاک ہے اللہ تمام موجودات میں
جوڑے
بنانے والا پاک ہے اللہ روشنی اور
تاریکی کا بنانے والا پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو چیرنے والا پاک ہے اللہ
سب
چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک
ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا پاک ہے اللہ جہانوں
کا پالنے والا پاک ہے کہ جو جانتا ہے
زمین میں داخل ہونے اور اس سے خارج ہونے والی چیزوں کو اور جو آسمان سے اترتا ہے
اور اس کی طرف
بلند
ہوتا ہے اور اسے زمین میں داخل اور اس سے خارج ہونے والی چیزیں آسمان سے نازل ہونے
اور اس طرف بلند ہونے والی چیزوں سے غافل نہیں
کرتیں اور آسمان سے اترنے اور اس میں
چڑھنے والی چیزیں زمین میں داخل اور اس سے خارج ہونے والی چیزوں سے غافل نہیں کرتیں
اوراسے
ایک
چیز کا علم دوسری کے علم سے غافل نہیں کرتا اور ایک چیز کا پیدا کرنا دوسری کے پیدا
کرنے سے غافل نہیں کرتا اور ایک چیز کی نگہبانی دوسری کی نگہبانی
سے
غافل نہیں کرتی اور نہ کوئی چیز اس کے برابر ہے نہ کوئی چیز اس جیسی ہے کوئی چیز اس
کی مانند ہے ہی نہیں اور وہ ہے سننے والا دیکھنے والا
|
﴿۸﴾سُبْحانَ
اللهِ
بارِیَ النَّسَمِ، سُبْحانَ اللهِ
الْمُصَوِّرِ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ الْاَزْواجِ کُلِّہا، سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ
الظُّلُماتِ
وَالنُّورِ، سُبْحانَ اللهِ فالِقِ
الْحَبِّ وَالنَّوی سُبْحانَ اللهِ خالِقِ کُلِّ شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ مَا
یُری وَمَا لاَ یُری، سُبْحانَ اللهِ
مِدادَ کَلِماتِہِ، سُبْحانَ اللهِ رَبِّ الْعالَمِینَ، سُبْحانَ اللهِ الَّذِی
یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ
وَمَا یَخْرُجُ مِنْہا، وَمَا یَنْزِلُ مِنَ السَّماءِ وَمَا یَعْرُجُ فِیہا، وَلاَ
یَشْغَلُہُ مَا
یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَمَا
یَخْرُجُ مِنْہا عَمَّا یَنْزِلُ مِنَ السَّماءِ وَمَا یَعْرُجُ فِیہا، وَلاَ
یَشْغَلُہُ مَایَنْزِلُ
مِنَ السَّماءِ وَمَا یَعْرُجُ فِیہا
عمَّا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَمَا یَخْرُجُ مِنْہا، وَلاَ یَشْغَلُہُ عِلْمُ شَیْءٍ
عَنْ
عِلْمِ شَیْءٍ وَلاَ یَشْغَلُہُ
خَلْقُ شَیْءٍ عَنْ خَلْقِ شَیْءٍ، وَلاَ حِفْظُ شَیْءٍ عَنْ حِفْظِ شَیْءٍ، وَلاَ
یُساوِیہِ
شَیْءٌ ، وَلاَ یَعْدِلُہُ شَیْءٌ،
لَیْسَ کَمِثْلِہِ شَیْءٌ، وَھُوَالسَّمِیعُ الْبَصِیرُ
|
نویں تسبیح
|
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۹)
پاک ہے
اللہ جانداروں کا پیداکرنے والا پاک ہے
اللہ صورت گری کرنے والا پاک ہے اللہ تمام موجودات میں جوڑے
بنانے
والا پاک ہے اللہ روشنی اور تاریکی کا بنانے والا پاک ہے اللہ دانے اور بیج کو
چیرنے والا پاک ہے اللہ ہر چیز کا پیدا کرنیوالا پاک ہے اللہ دیکھی
ان
دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا پاک ہے اللہ
تمام جہانوں کا پالنے والا پاک ہے اللہ جس نے پیدا کیے
آسمان اور زمین اور ملائکہ کو اپنے
قاصد قراردیا جو دو دو تین تین اور چار چار پروں والے ہیں وہ مخلوق
میں جتنا چاہے اضافہ کرتا ہے بیشک اللہ
ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے اللہ رحمت کا جو در چاہے لوگوں پر کھول دیتا ہے تو کوئی
اسے بند کرنے والا نہیں اور
جسے
وہ روک دے اس کے بعد کوئی اسے کھولنے والا نہیں اور وہ ہے غلبے والا حکمت والا
|
﴿۹﴾
سُبْحانَ اللهِ بارِیَ
النَّسَمِ سُبْحانَ اللهِ
الْمُصَوِّرِ سُبْحانَ اللهِ خالِقِ الْاَزْواجِ کُلِّہا، سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ
الظُّلُماتِ
وَالنُّوْرِ،سُبْحانَ اللهِ فالِقِ
الْحَبِّ وَالنَّوی، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ کُلِّ شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ
مَا
یُری وَمَا لاَیُری، سُبْحانَ اللهِ
مِدادَ کَلِماتِہِ، سُبْحانَ اللهِ رَبِّ الْعالَمِینَ، سُبْحانَ اللهِ فاطِرِ
السَّمَاواتِ وَالْاَرْضِ جاعِلِ
الْمَلائِکَةِ رُسُلاً أُولِی أَجْنِحَةٍ مَثْنی وَثُلاثَ وَرُباعَ یَزِیدُ فِی
الْخَلْقِ
مَا یَشاءُ إِنَّ اللهَ عَلَی کُلِّ
شَیْءٍ قَدِیرٌ مَا یَفْتَحِ اللهُ لِلنّاسِ مِنْ رَحْمَةٍ فَلا مُمْسِکَ لَہا
وَمَا یُمْسِکْ
فَلا مُرْسِلَ لَہُ مِنْ بَعْدِھِ
وَھُوَ الْعَزِیزُ الْحَکِیمُ
|
دسویں تسبیح |
شروع
اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے |
بسم اللہ الرحمن الرحیم |
(۱۰)پاک
ہے اللہ جانداروں کا پیدا کرنیوالا
پاک ہے اللہ صورت گری کرنے والا پاک ہے
اللہ تمام موجودات میں جوڑے بنانے والا پاک ہے اللہ روشنی اور تاریکی کو جد اجدا
بنانے والا پاک
ہے
اللہ زیرزمین دانے اور بیج کو چیرنے والا پاک ہے اللہ سب چیزوں کا پیدا کرنے والا
پاک ہے اللہ تمام دیکھی ان دیکھی چیزوں کا پیدا کرنے والا پاک
ہے اللہ اپنے کلمات کو بڑھانے والا پاک
ہے اللہ تمام جہانوں کا پالنے والا پاک ہے اللہ وہی ہے جو جانتا ہے جو کچھ آسمانوں
میں اور جو کچھ زمینوں میں ہے
کہیں تین آدمی سرگوشی نہیں کرتے مگر یہ
کہ وہ ان میں چوتھا ہوتا ہے پانچ آدمی نہیں مگر وہ ان میں چھٹا ہوتا ہے اور اس سے
کم و بیش آدمی سرگوشی نہیں کرتے ہیں
مگر
وہ ان کے ساتھ ہوتا ہے وہ جہاں کہیں بھی ہوں مگر وہ قیامت کے روز انہیں ان کے اعمال
سے آگاہ کرے گا بے شک اللہ ہر چیز سے واقف ہے۔
|
﴿۱۰﴾سُبْحانَ
اللهِ بارِیَ النَّسَمِ سُبْحانَ اللهِ الْمُصَوِّرِ
سُبْحانَ اللهِ خالِقِ الْاَزْواجِ
کُلِّہا سُبْحانَ اللهِ جاعِلِ الظُّلُماتِ وَالنُّورِ،سُبْحانَ اللهِ فالِقِ
الْحَبِّ
وَالنَّوی، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ
کُلِّ شَیْءٍ، سُبْحانَ اللهِ خالِقِ مَا یُری وَمَا لاَ یُری، سُبْحانَ اللهِ
مِدادَ
کَلِماتِہِ سُبْحانَ اللهِ رَبِّ
الْعالَمِینَ، سُبْحانَ اللهِ الَّذِی یَعْلَمُ مَا فِی السَّماواتِ وَمَا فِی
الْاَرْضِ
مَا یَکُونُ مِنْ نَجْوی ثَلاثَةٍ
إِلاَّ ھُوَ رابِعُھُمْ وَلاَ خَمْسَةٍ إِلاَّ ھُوَسادِسُھُمْ وَلاَ أَدْنی مِنْ
ذلِکَ وَلاَ أَکْثَرَ
إِلاَّ ھُوَ مَعَھُمْ أَیْنَما
کانُوا ثُمَّ یُنَبِّئُھُمْ بِما عَمِلُوا یَوْمَ الْقِیامَةِ إِنَّ اللهَ بِکُلِّ
شَیْءٍ عَلِیمٌ ۔
|
|
مفاتیح انڈیکس پر
جایئں |
ہوم پیج پر جایئں |
قرآن انڈیکس پر جایئں |
|
|
|
براہ مہربانی
اپنی تجاویز یہاں بھیجیں
اس سائٹ کا کاپی
رائٹ نہیں
ہے |