گیارہویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ اے فریادیوں کے فریاد رس۔َ |
اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إِلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ وَکَرِّہْ إِلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، بِعَوْ نِکَ یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین |
Transliteration
ALLAHUMMA H’ABBIB ILAYYA FEEHIL IH’SAAN WA KARRIH ILAYYA FEEHIL FUSOOQA WAL I’S’YAAN WA H’ARRIM A’LAYYA FEEHIS SAKHAT’A WAN NEERAANA BI-A’WNIKA YAA GHIYAATHAL MUSTAGHEETHEEN.
نماز
دورکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں