تیرہویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کوپرہیزگاری اور نیکوکاروں کے ساتھ رہنے کی توفیق دے اے بے چاروں کی خنکی چشم۔ |
اَللّٰھُمَّ طَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذارِ وَصَبِّرْنِی فِیہِ عَلَی کائِناتِ الْاَقْدارِ، وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِلتُّقی وَصُحْبَةِ الْاَ بْرارِ، بِعَوْ نِکَ یَا قُرَّةَ عَیْنِ الْمَساکِینِ ۔ |
ALLAAHUMMA TAHHIRNEE FEEHI MINAD DANASI WAL AQD’AAR WA S’ABBIRNEE FEEHI A’LAA KAA-INAATIL AQDAAR WA S’ABBIRNEE FEEHI A’LAA KAA-INAATIL AQDAAR WA WAFFIQNEE FEEHI LITTUQAA WA S’UH’BATIL ABRAAR BI-A’WNIKA YAA QURRATA A’YNIL MASAAKEEN
نماز
چاررکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد پچیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں