پندرہویں دن کی دعا:

Mp3  video

 اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ طاعَةَ الْخاشِعِینَ، وَاشْرَحْ فِیہِ صَدْرِی بِإِنابَةِ

 اے معبود! آج کے دن مجھے خاشعین کی سی اطاعت نصیب فرمااور اس میں دلدادہ لوگوں ایسی بازگشت کیلئے میرا سینہ

الْمُخْبِتِینَ، بِأَمانِکَ یَا أَمانَ الْخائِفِینَ ۔

کھول دے اپنی پناہ کے ساتھ اے خوف زدوں کی پناہ۔

ALLAAHUMMAR-ZUQNEE FEEHI T’AA-A’TAL KHAASHI-E’EN WASH-RAH’ FEEHI S’ADREE BI-INAABATAL MUKHBITEEN BI-AMAANIKA YAA AMAANAL KHAA-IFEEN

یہ رات بہت ہی برکت والی رات ہے

  ا س میں غسل کریں،زیارت امام حسن علیہ السلام پڑھیں۔

چھ رکعت نمازدو دو رکعت کرکے پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد

الف ۔ سورہ یس ،

ب۔سورہ ملک

ج۔سورہ اخلاص پڑھیں

سورکعت نماز پچاس سیٹ یعنی دو دورکعت کرکے پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد  دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں

چار رکعت نماز پڑھیں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد  سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں اور

دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد پچاس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں