سولہویں دن کی دعا:

 Mp3  video

 اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ  اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود۔

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَةِ الْاَ بْرارِ، وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَةَ الْاَشْرارِوَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إِلی دارِ الْقَرارِ، بِإِلھِیَّتِکَ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ ۔

Transliteration

ALLAAHUMMA WAFFIQNEE FEEHI LI-MUWAAFAQATIL ABRAAR WA JAANNIBNEE FEEHI MURAAFAQATAL ASHRAAR WA AAWINEE FEEHI BI-RAH’MATIKA ILAA DAARIL QARAAR BI-ILAAHIYATIKA YAA ILAAHAL A’ALAMEEN

نماز

بارہ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بارہ مرتبہ سورہ تکاثر پڑھیں