انیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن اس ماہ کی برکتوں میں میرا حصہ بڑھا دے اس کی بھلائیوں کیلئے میرا راستہ آسان فرما اور میری نیکیوں کی قبولیت سے مجھے محروم نہ کر اے روشن حق کی طرف ہدایت کرنے والے۔ |
اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ فِیہِ حَظِّی مِنْ بَرَکاتِہِ، وَسَھِّلْ سَبِیلِی إِلی خَیْراتِہِ، وَلاَ تَحْرِمْنِی قَبُولَ حَسَناتِہِ، یَا ہادِیاً إِلَی الْحَقِّ الْمُبِینِ ۔ |
Transliteration
ALLAAHUMMA WAFFIR FEEHI H’AZ’Z’EE MIN BARAKAATIHI WA SAHHIL SABEELEE ILAA KHAYRAATIHI WA SAHHIL SABEELEE ILAA KHAYRAATIHI WA LAA TAH’RIMNEE QABOOLA H’ASANAATIHI WA HAADIYAN ILAL H’AQQIL MUBEEN
نماز
پچاس رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ زلزال پڑھیں