اکیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے اے طلبگاروں کی حاجتیں پوری کرنے والے ۔ |
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، وَلاَ تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، وَاجْعَلِ الْجَنَّةَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، یَا قاضِیَ حَوائِجِ الطَّالِبِینَ ۔ |
Translitration
ALLAHUMMAJ-A’L LEE FEEHI ILAA MARZ”AATIKA DALEELAA WA LAA TAJ-A’L LISH-SHAYT’AANI FEEHI A’LAYYA SABEELA WAJ-A’LIL JANNATA LEE MANZILAN WA MAQEELAA YAA QAAZ”IYA H’AWAAA-IJIT’ T’AALIBEEN
نماز
آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں