بائیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرمااس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے اور اس میں مجھ کومرکز بہشت میں سکونت عنایت فرما اے بے قرارلوگوں کی دعائیں قبول فرمانے والے۔ |
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ یَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ۔ |
Transliteration
Transliteration ALLAAHUMMAF-TAH’ LEE FEEHI ABWAABA FAZ”LIKA WA ANZIL A’LAYYA FEEHI BARAKAATIKA WA WAFFIQNEE FEEHI LI-MOOJIBAATI MARZ”AATIKA WA ASKINNEE FEEHI BUH’UBOOH’AATI JANNAATIKA YAA MUJEEBA DAA’-WATIL MUZ”T’AREEN
نماز
آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں