چوبیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجھے نا پسند ہے اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں اور تیری نا فرمانی نہ کروں اے سائلوں کو بہت عطا کرنے والے ۔ |
اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَسْأَلُکَ فِیہِ مَا یُرْضِیکَ وَأَعُوذُ بِکَ مِمَّا یُؤْذِیکَ وَأَسْأَلُکَ التَّوْفِیقَ فِیہِ لِاَنْ أُطِیعَکَ وَلاَ أَعْصِیَکَ، یَا جَوادَ السَّائِلِینَ ۔ |
Transliteration
ALLAAHUMMA INNEE AS-ALUKA FEEHI MAA YURZ”EEKA WA A-O’OD’U BIKA MIM MAA YUWD’EEKA WA AS-ALUKAT TAWFEEQA FEEHI LI-AN UT’EE-A’KA WA LAA AA’-S’EEKA YAA JAWAADAS SAAA-ILEEN
نماز
آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی بھی سورہ پڑھیں