پچیسویں دن کی دعا:

 Mp3  video

 اے معبود! آج کے دن مجھے اپنے دوستوں کا دوست قرار دے اور اپنے دشمنوں کا دشمن نیز مجھے اپنے نبیوں کے خاتم کی سنت پر قائم رکھ اے نبیوں کے دلوں کی نگہداری کرنے والے۔

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مُحِبّاً لِاُوْلِیائِکَ وَمُعادِیاً لِاَعْدائِکَ، مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیائِکَ، یَا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِیِّینَ ۔

Transliteration

ALLAAHUMMAJ-A’LNEE FEEHI MUH’IBBAN LI-AWLIYAAA-IKA WA MU-A’ADIYAN LI-A’ADAAA-IKA MUSTANNAN BISUNNATI KHAATAMI AMBIYAAA-IKA YAA A’AS’IMA QULOOBIN NABIYYEE

نماز

آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد دس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں