ستائیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے۔ |
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْ أُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِإِلَی الْیُسْرِ وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، یَا رَؤُوفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ |
Transliteration
ALLAAHUMMAR-ZUQNEE FEEHI FAZ”LA LAYLATIL QADRI WA S’AYYIR UMOOREE FEEHI MINAL U’SRI ILAL YUSRI WAQ-BAL MA-A’AD’EEREE WA H’UT’T’A A’NNID’ D’ANBA WAL WIZRA YAA RA-OOFAN BI-IBAADIHIS’S’AALIH’EEN
نماز
چاررکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ ملک اور پچیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں