تیسویں دن کی دعا:

Mp3  video

 اے معبود! میرے اس ماہ کے روزوں کو پسندیدہ اور قبول کیئے ہوئے قرار دے اس صورت میں جس کو تو اور تیرارسول پسند فرماتا ہے کہ اس کے فروع اس کے اصول سے پختہ تعلق رکھتے ہوں بواسطہ ہمارے سردار حضرت محمد اور ان کی پاکیزہ آل (ع) کے اور حمد ہے خدا کیلئے جو جہانوں کارب ہے ۔

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَالْقَبُولِ عَلَی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ،مُحْکَمَةً فُرُوعُہُ بِالْاُصُولِ، بِحَقِّ سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ ۔

Transliteration

ALLAHUMMAF-TAH’ LEE FEEHI ABWAABAL JINAAN WA AGHLIQ A’NEE FEEHI ABWAABAN NEERAAN WA WAFFIQNEE FEEHI LI-TILAAWATIL QUR-AAN YAA MUNZILAS SAKEENATI FEE QULOOBIL MOO-MINEEN

نماز

بارہ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں

اور سلام کے بعد سومرتبہ درود پاک پڑھیں