چوتھے دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کرآج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔ |
اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلَی إِقامَةِ أَمْرِکَ وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ |
TransliterationALLAAHUMMA QAWWINEE FEEHI A’LAA IQAAAMATI AMRIKA WA AD’IQNEE FEEHI H’ALAAWATA D’IKRIKA WA AWZIA’-NEE FEEHI LI-ADAAA-I SHUKRIKA BIKARAMIKA WAH’-FAZ’NEE FEEHI BI-H’IFZ’IKA WA SITRIKA YAA ABS’ARAN NAAZ’IREEN
نماز
آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ قدر بیس مرتبہ پڑھیں