اے زبردست قوتوں والے اے سخت گرفت کرنے والے اے غالب اے غالب اے غالب تیری
بڑائی کے آگے تیری ساری مخلوق پست ہے, پس اپنی مخلوق کے شر سے بچائے رکھ,
اے احسان والے اے نیکی والے اے نعمت والے اے فضل والے, اے کہ نہیں
کوئی معبود سوائے تیرے, تو پاک تر ہے ,بے شک میں ظالموں میں سے ہوں, پس ہم
نے اسکی دعا قبول کی اور اسے نجات دے دی اور ہم مومنوں کو اسی طرح نجات
دیتے ہیں خدا محمد اور ان کی آل(ع) پر رحمت نازل کرے جو پاک و پاکیزہ ہیں ۔
|
يَا
شَدِيدَ ٱلْقِوَىٰ
وَيَا شَدِيدَ ٱلْمِحَالِ يَا
عَزِيزُ يَا عَزِيزُ يَا عَزِيزُ ذَلَّتْ بِعَظَمَتِكَ جَمِيعُ خَلْقِكَ فَاكْفِنِي شَرَّ خَلْقِكَ يَا
مُحْسِنُ يَا مُجْمِلُ يَا
مُنْعِمُ يَا مُفْضِلُ
يَا
لاَ إِلٰهَ إِلاَّ انْتَ
سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ ٱلظَّالِمِينَ فَٱسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجّيْنَاهُ مِنَ ٱلْغَمِّ وَكَذلِكَ نُنْجِي ٱلْمُؤْمِنِينَ وَصَلَّىٰ ٱللَّهُ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ ٱلطَّيِّبِينَ
ٱلطَّاهِرِينَ |
اے سخت گرفت کرنے والے
اے زبردست قوتوں والے
اے غالب اے غالب اے غالب
تیری بڑائی کے
آگے تیری ساری مخلوق
پست ہے
پس اپنی
مخلوق کے شر سے بچائے رکھ
اے احسان والے اے نیکی والے
اے نعمت والے اے فضل والے
اے کہ
نہیں کوئی معبود سوائے تیرے تو
پاک تر
ہے
بے شک میں ظالموں میں سے ہوں
پس ہم نے اسکی دعا قبول کی اور اسے نجات دے دی
اور
ہم مومنوں کو اسی طرح نجات دیتے ہیں
خدا رحمت
نازل کرے محمّد (ص) اور ان کی آل (ع)
پر جو طیّب و طاہر ہیں |
|
يَا شَدِيدَ ٱلْقِوَىٰ
وَيَا شَدِيدَ ٱلْمِحَالِ
يَا عَزِيزُ يَا عَزِيزُ يَا عَزِيزُ
ذَلَّتْ بِعَظَمَتِكَ جَمِيعُ خَلْقِكَ
فَاكْفِنِي شَرَّ خَلْقِكَ
يَا مُحْسِنُ يَا مُجْمِلُ
يَا مُنْعِمُ يَا مُفْضِلُ
يَا لاَ إِلٰهَ إِلاَّ انْتَ
سُبْحَانَكَ
إِنِّي كُنْتُ مِنَ ٱلظَّالِمِينَ
فَٱسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجّيْنَاهُ مِنَ ٱلْغَمِّ
وَكَذلِكَ نُنْجِي ٱلْمُؤْمِنِينَ
وَصَلَّىٰ ٱللَّهُ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِهِ ٱلطَّيِّبِينَ
ٱلطَّاهِرِينَ |
|