اے معبود!
محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما جو
نبوت کا شجر رسالت کا مقام، فرشتوں کی آمد و رفت کی جگہ، علم کے خزانے اور خانہ وحی میں
رہنے والے ہیں اے معبود!
محمد
وآل محمد پر رحمت نازل فرما جو بے پناہ بھنوروں میں چلتی ہوئی کشتی
ہیں کہ بچ جائے گا جو اس میں سوار ہوگا اور غرق ہوگا جو اسے چھوڑ دے گا ان سے آگے
نکلنے والا دین سے خارج اور ان سے پیچھے رہ جانے والا نابود ہو جائے
گا اور ان کے ساتھ رہنے والا حق تک پہنچ جائے گا اے معبود!
محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما جو
پائیدار جائے پناہ اور پریشان
و بے چارے کی فریاد کو پہنچنے والے، بھاگنے اور ڈرنے والے کیلئے جائے امان اور ساتھ
رہنے والوں کے نگہدار ہیں اے معبود محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما بہت بہت رحمت کہ جوان کے لیے
وجہ خوشنودی اور محمد وآل محمد(ع)
کے واجب حق کی ادائیگی اور اس کے پورا
ہونے کاموجب بنے تیری قوت و طاقت سے اے جہانوں کے پروردگار اے
معبود محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما جو پاکیزہ تر، خوش کردار اور نیکو کار ہیں
جن کے حقوق تو نے واجب کیے اور تو نے ان کی اطاعت اور محبت کو فرض
قرار دیا ہے اے معبود محمد و آل محمد پر رحمت نازل فرما اور میرے دل کو اپنی اطاعت
سے آباد فرما
اپنی نافرمانی سے مجھے رسوا و خوار نہ کر اور جس کے رزق میں تو نے تنگی کی ہے مجھے
اس سے ہمدردی کرنے کی توفیق دے کیونکہ تو نے اپنے فضل سے میرے
رزق میں فراخی کی مجھ پر اپنے عدل کوپھیلایا اور مجھے اپنے سائے تلے زندہ رکھا
ہیاور یہ تیرے نبی کا مہینہ ہے جو تیرے رسولوں کے سردار ہیں یہ ماہ شعبان جسے تو نے اپنی رحمت اور رضامندی
کے ساتھ گھیرا ہوا ہے یہ وہی مہینہ ہے جس میں حضرت رسول ﷺاپنی فروتنی سے دنوں میں
روزے رکھتے اور راتوں
میں صلوٰة و قیام کیا کرتے تھے تیری فرمانبرداری اور اس مہینے کے مراتب و درجات کے
باعث وہ زندگی بھر ایسا ہی کرتے رہے اے معبود!
پس اس
مہینے
میں ہمیں ان کی سنت کی پیروی اور ان کی شفاعت کے حصول میں مدد فرما اے معبود؛
آنحضرت کو میرا شفیع بنا جن کی شفاعت مقبول ہے اور میرے لیے اپنی طرف کھلا راستہ قرار دے مجھے انکا
سچا پیروکار بنادے یہاں تک کہ میں روز قیامت تیرے حضور پیش ہوں جبکہ تو مجھسے راضی
ہو اور میرے گناہوں سے
چشم پوشی کرے ایسے میں تو نے میرے لیے اپنی رحمت اور خوشنودی لازم کر رکھی ہو اور
مجھے دارالقرار اور صالح لوگوں کے ساتھ رہنے کی مہلت دے |
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ
وَآلِ مُحَمَّدٍ شَجَرَةِ النُّبُوَّةِ، وَمَوضِعِ الرِّسالَةِ، وَمُخْتَلَفِ
الْمَلائِکَةِ وَمَعْدِنِ الْعِلْمِ، وَأَھْلِ
بَیْتِ الْوَحْیِ ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ الْفُلْکِ
الْجارِیَةِ فِی اللُّجَجِ الْغامِرَةِ، یَأْمَنُ
مَنْ رَکِبَہا، وَیَغْرَقُ مَنْ تَرَکَھَا، الْمُتَقَدِّمُ لَھُمْ مارِقٌ،
وَالْمُتَأَخِّرُ عَنْھُمْ زاھِقٌ، وَاللاَّزِمُ لَھُمْ لاحِقٌ
۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ الْکَھْفِ الْحَصِینِ،
وَغِیاثِ
الْمُضْطَرِّ الْمُسْتَکِینِ،
وَمَلْجَاَ الْہارِبِینَ وَعِصْمَةِ الْمُعْتَصِمِینَ ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی
مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ صَلاةً کَثِیرَةً تَکُونُ
لَھُمْ رِضاً وَ لِحَقِّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ أَداءً وَقَضاءً بِحَوْلٍ
مِنْکَ وَقُوَّةٍ یَا رَبَّ الْعالَمِینَ اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ الطَّیِّبِینَ الْاَ بْرارِ الْاَخْیارِ
الَّذِینَ أَوْجَبْتَ حُقُوقَھُمْ وَفَرَضْتَ طاعَتَھُمْ
وَوِلایَتَھُمْ ۔ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَاعْمُرْ
قَلْبِی بِطاعَتِکَ وَلاَ تُخْزِنِی
بِمَعْصِیَتِکَ وَارْزُقْنِی مُواساةَ مَنْ قَتَّرْتَ عَلَیْہِ مِنْ رِزْقِکَ بِما
وَسَّعْتَ عَلَیَّ مِنْ فَضْلِکَ، وَنَشَرْتَ
عَلَیَّ مِنْ عَدْلِکَ، وَأَحْیَیْتَنِی تَحْتَ ظِلِّکَ وَھذا شَھْرُ نَبِیِّکَ سَیِّدِ رُسُلِکَ شَعْبانُ الَّذِی
حَفَفْتَہُ مِنْکَ بِالرَّحْمَةِ وَالرِّضْوانِ الَّذِی کانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی
اللهُ عَلَیْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ یَدْأَبُ
فِی صِیامِہِ وَقِیامِہِ فِی لَیالِیہِ وَأَیَّامِہِ بُخُوعاً لَکَ فِی إِکْرامِہِ
وَ إِعْظامِہِ إِلی مَحَلِّ حِمامِہِ اَللّٰھُمَّ
فَأَعِنَّا عَلَی الاسْتِنانِ بِسُنَّتِہِ فِیہِ، وَنَیْلِ الشَّفاعَةِ لَدَیْہِ
اَللّٰھُمَّ وَاجْعَلْہُ لِی شَفِیعاً مُشَفَّعاً،وَطَرِیقاً إِلَیْکَ
مَھْیَعاً وَاجْعَلْنِی لَہُ مُتَّبِعاً حَتّی أَلْقاکَ یَوْمَ الْقِیامَةِ عَنِّی
راضِیاً، وَعَنْ ذُ نُوبِی غاضِیاً، قَدْ أَوْجَبْتَ
لِی مِنْکَ الرَّحْمَةَ وَالرِّضْوانَ، وَأَ نْزَلْتَنِی دارَ الْقَرارِ وَمَحَلَّ
الْاَخْیارِ ۔ |