وعدہ کیا ہم نے موسیٰ(ع)
سے تیس
راتوں کا اورمزید دس راتوں کا اضافہ کیا تو پھر اس کے رب کا وعدہ چالیس
راتوں کا ہوگیااور کہا موسیٰ(ع)
نے
اپنے بھائی
ہارون(ع)
سے
میری امت میں جانشین بن اور ان کی اصلاح کر اور فساد کرنیوالوں کی راہ پر
نہ چلنا۔ |
وَوٰاعَدْنا
مُوسیٰ ثَلاَثِینَ لَیْلَةً وَأَتْمَمْناھا بِعَشْرٍ فَتَمَّ مِیقاتُ
رَبِّہِ أَرْبَعِینَ لَیْلَةً وَقالَ مُوسی لِاَخِیہِ
ہارُونَ
اخْلُفْنِی فِی قَوْمِی وَأَصْلِحْ وَلاَ تَتَّبِعْ سَبِیلَ المُفْسِدِینَ |