پاک
ہے وہ خدا جس کا عرش آسمان میں ہے
پاک
ہے وہ خدا جس کا حکم زمین میں نافذ ہے
پاک
ہے وہ خد اجس کا فیصلہ قبروں میں نافذ ہے
پاک
ہے وہ خدا جس کا دریا میں راستہ ہے
پاک
ہے وہ خدا جو جہنم پر اختیار رکھتا ہے
پاک
ہے وہ خدا جنت میں جس کی
رحمت ہے
پاک
ہے وہ خداقیامت میں جس کا عدل ہے
پاک
ہے وہ خدا جس نے آسمان بلند کیا
پاک
ہے وہ خدا جس نے زمین بچھائی
پاک
ہے وہ خدا
جس سے پناہ و نجات نہیں مگر اسی کے ہاں سے |
سُبْحانَ
الَّذِی فِی السَّماءِ عَرْشُہُ
سُبْحانَ الَّذِی فِی الْاَرْضِ
حُکْمُہُ
سُبْحانَ الَّذِی فِی الْقُبُورِ
قَضاؤُہُ
سُبْحانَ
الَّذِی فِی الْبَحْرِ سَبِیلُہُ
سُبْحانَ
الَّذِی فِی النَّارِ سُلْطانُہُ
سُبْحانَ
الَّذِی فِی الْجَنَّةِ رَحْمَتُہُ
سُبْحانَ
الَّذِی فِی الْقِیامَةِ عَدْلُہُ
سُبْحانَ
الَّذِی رَفَعَ السَّماءَ
سُبْحانَ
الَّذِی بَسَطَ الْاَرْضَ
سُبْحانَ
الَّذِی لاَ مَلْجَأَ وَلاَ مَنْجی مِنْہُ إِلاَّ إِلَیْہِ |