﴿آٹھویں ذی الحجہ کا دن﴾
یہ ترویہ کا دن ہے اور اس میں روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت ہے روایت ہے کہ اس دن کا روزہ ساٹھ سال کے گناہوں کا کفارہ ہے اور شیخ شہید کا فرمان ہے کہ اس روز غسل کرنا مستحب ہے۔
براہ مہربانی اپنی تجاویز یہاں بھیجیں
اس سائٹ کا کاپی رائٹ نہیں ہے