نما زا مام حسن (ع)

          جمعہ کے دن،امیرالمومنین (ع) کی نماز کی طرح یہ بھی چار رکعت نمازہے۔نیز امام حسن (ع)کی ایک اور چار رکعتی نماز بھی ہے جسکی ہررکعت میں حمد کے بعد پچیس مرتبہ سُورہ توحید کی تلاوت کریں اور نمازکے بعد یہ دُعا پڑھیں:

اے معبود میں تیرے جود وکرم کے ذریعے تیرا تقرب چاہتا ہوں اور میں تیرے بندے اور رسول محمد کے ذریعے تجھ سے تقرب چاہتا ہوں اور میں تیرے مقرب ملائکہ اور تیرے نبیوں اور رسولوں کے ذریعے تیرا تقرب چاہتا ہوں ۔اے اللہ تو اپنے بندے اور  رسول حضرت محمد اور آلِ محمد پر رحمت نازل فرما۔اور میری خطا معاف فرما دے ۔میرے گناہوں کی پردہ ڈال اور انہیں معاف کر دے۔ میری حا جت پوری فرما اور جو بری حرکت مجھ سے ہوئی ہے اس پر مجھے عذاب نہ کر۔بے شک تیرا عفو اور تیرا جود میرے شامل حال ہے۔ یقینا توہر چیز پر قادر ہے۔

 

اَللّٰھُمَّ إِنِّی أَتَقَرَّبُ إِلَیْکَ بِجُودِکَ وَکَرَمِکَ وَأَتَقَرَّبُ إِلَیْکَ بِمُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُولِکَ وَأَتَقَرَّبُ إِلَیْکَ بِمَلاَئِکَتِکَ الْمُقَرَّبِینَ وَأَ نْبِیائِکَ وَرُسُلِکَ، أَنْ تُصَلِّیَ عَلَی مُحَمَّدٍ عَبْدِکَ وَرَسُولِکَ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ، وَأَنْ تُقِیلَنِی عَثْرَتِی، وَتَسْتُرَ عَلَیَّ ذُ نُوبِی وَتَغْفِرَھَا لِی،وَتَقْضِیَ لِی حَوَائِجِی،وَلاَ تُعَذِّبْنِی بِقَبِیحٍ کَانَ مِنِّی، فَإِنَّ عَفْوَکَ وَجُودَکَ یَسَعُنِی، إِنَّکَ عَلی کُلِّ شَیْءٍ قَدِیرٌ

 

 

Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad.

Bismillahir Rahmaanir Raheem.

Alla-humma inni ata-qarrabu ilayka bijoodika wa karamika. Wa ataqarrabu ilayka biMuhammadin abdika wa rasoolika WA ATAQARRABO ILAYKA BIMALA-IKATEKAL MUQARRABIN WA AMBIYAAIKA WAROSOLIKA AN TOSALLIYA ALA MUHAM-MADIN ABDEKA WA RASOOLIKA wa alaa aali Muhammad wa an Tuqeelanee Ashratee Wa tastura alayya dunoobee Wa taghfirahaa lee Wa taqziya lee Hawaa-ijee Wa laa tu – addibanee biqabeehin Kaana minnee fa inna afwaka wa joodaka yasa unee Innaka alaa kulli Shayin Qadeer Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad.