نماز حضرت امام موسٰی کاظم (ع)

          یہ دو رکعت ہے جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۃ حمد اوربارہ مرتبہ سورۃ توحید پڑھیں۔ نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں :

اے معبود! تیری بارگاہ میں آوازیں لرز جاتی ہیں اورتیرے حضورمیں تصورات گم ہوجاتے ہیں ہر چیز تجھ سے خوف کھاتی ہے اور ہر چیز تیری طرف دوڑ رہی ہے تمام اشیاء تیرے سامنے ہیچ ہیں اور تیرے نور نے ہر چیز کوگھیر لیا ہے پس تو اپنے جلال میں بلندتر ہے اور تو اپنے جمال میں روشن تر ہے تو اپنی قدرت میں بزرگتر ہے اور توہی وہ ہے جسے کوئی چیز تھکاتی نہیں اے مجھ پر نعمت نازل کرنے والے اے میرے دکھ دور کرنے والے اور اے میری حا جت برلانے والے میری خواہش پوری کر دے کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں میں تجھ پر ایمان لایا ہوں تیرے دین میں مخلص ہوں میں نے تیرے عہد وپیما ن پر قائم رہتے ہوئے صبح کی ہے اپنی حد تک تیری نعمتیں سمیٹ رہا ہوں میں اپنے گناہوں پر تجھ سے بخشش کا طلبگار ہوں جنکو سوائے تیرے کوئی معاف نہیں کر سکتا اے وہ جو اپنی بلندی میں نزدیک اور نزدیکی میں بلندہے اور روشنی میں منور کرنے والا ہے اور سلطنت میں قوی ہے محمد وآلِ محمد(ع) پر رحمت فرما۔

 

إِلھِی خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لَکَ، وَضَلَّتِ الْاَحْلاَمُ فِیکَ، وَوَجِلَ کُلُّ شَیْءٍ مِنْکَ، وَھَرَبَ کُلُّ  شَیْءٍ إِلَیْکَ، وَضَاقَتِ الْاَشْیَاءُ دُونَکَ، وَمَلاَ کُلَّ شَیْءٍ نُورُکَ، فَأَنْتَ الرَّفِیعُ فِی جَلاَلِکَ،وَأَ نْتَ الْبَھِیُّ فِی جَمَالِکَ ، وَأَ نْتَ الْعَظِیمُ فِی قُدْرَتِکَ، وَأَ نْتَ الَّذِی لاَ یَؤُودُکَ شَیْءٌ یَا مُنْزِلَ نِعْمَتِی، یَا مُفَرِّجَ کُرْبَتِی، وَیَا قَاضِیَ حَاجَتِی،أَعْطِنِی مَسْأَلَتِی بِلاَ إِلٰہَ إِلاَّ أَ نْتَ، آمَنْتُ بِکَ  مُخْلِصاً لَکَ دِینِی، أَصْبَحْتُ عَلَی عَھْدِکَ وَوَعْدِکَ مَا اسْتَطَعْتُ، أَبُوءُ لَکَ بِالنِّعْمَةِ،وَأَسْتَغْفِرُکَ مِنَ الذُّنُوبِ الَّتِی لاَ یَغْفِرُہا غَیْرُکَ، یَا مَنْ ھُوَ فِی عُلُوِّھِ دَانٍ، وَفِی دُنُوِّھِ عَالٍ،وَفِی إِشْرَاقِہِ مُنِیرٌ، وَفِی سُلْطَانِہِ قَوِیٌّ، صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ۔

 

 

Allahumma salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad.

Bismillahir Rahmaanir Raheem.

Ilaahee khasha-atil aswaatu laka Wa zallatil ahlaamu feeka Wa wajiLa kullu shayin minka Wa haraba kullU Shayin ILAIKA. Wa zaaqatil ashyaaau doonaka Wa malaa-a kulla shayin nooruka. Fa-antar Rafee-u fee jalaalika Wa antal bahiyyu fee jamaalika. WA ANTAL AZEEMU FEE QUDRATIKA Wa antal ladee Laa ya uduka shay-un Yaa munzilA nia – matee Yaa muffarrija kurbatee Wa yaa Qaaziya haajatee Aa tinee masalatee bi laa ilaaha illaa anta Aamantu bika Mukhlisan laka deenee Asbahtu alaa ahdika Wa waa dika Mas tat aa tu aboo-u Laka bin niamati Was taghfiruka Minad dunboobil latee Laa YAGHFEROHA YAA man huwa fee uluwwihee daanin Wa fee dunuwwihee aalin Wa fee ishraaqihe muneerun Wa fee sultaanihee qawiyyun Salli alaa Muhammadinw wa aali Muhammad