گیارہویں دن کی دعا:

Mp3  video

 اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے اپنی حمایت کے ساتھ اے فریادیوں کے فریاد رس۔َ

اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إِلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ وَکَرِّہْ إِلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، بِعَوْ نِکَ یَا غِیاثَ الْمُسْتَغِیثِین

Transliteration

ALLAHUMMA H’ABBIB ILAYYA FEEHIL IH’SAAN WA KARRIH ILAYYA FEEHIL FUSOOQA WAL I’S’YAAN WA H’ARRIM A’LAYYA FEEHIS SAKHAT’A WAN NEERAANA BI-A’WNIKA YAA GHIYAATHAL MUSTAGHEETHEEN.

نماز

دورکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد بیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں