بارہویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھے پردے اور پاکدامنی سے زینت دے اس میں مجھے قناعت اور خود داری کے لباس سے ڈھانپ دے اس میں مجھے عدل و انصاف پر آمادہ فرما اور اس میں مجھے اپنی پناہ کے ساتھ ان چیزوں سے امن دے جن سے ڈرتا ہوں اے ڈرنے والوں کی پناہ ۔ |
اَللّٰھُمَّ َّ زَیِّنِّی فِیہِ بِالسِّتْرِ وَالْعَفافِ، وَاسْتُرْنِی فِیہِ بِلِباسِ الْقُنُوعِ وَالْکَفافِ وَاحْمِلْنِی فِیہِ عَلَی الْعَدْلِ وَالْاِنْصافِ وَآمِنِّی فِیہِ مِنْ کُلِّ مَا أَخافُ بِعِصْمَتِکَ یَا عِصْمَةَ الْخائِفِینَ |
Transliteration
ALLAAHUMMA ZAYYINNEE FEEHI BIS-SITRI WAL I’FAAF WAS-TURNEE FEEHI BI-LIBAASIL QUNOO-I’WAL KIFAAF WAH’-MILNEE FEEHI A’LAL A’DLI WA INS’AAF WA AAMINNE FEEHI MIN KULLI MAA AKHAAFU BI-I’S’MATAL KHAAA-IFEEN
نماز
آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تیس مرتبہ سورہ قدر پڑھیں