چودھویں دن کی دعا:

 Mp3  video

 اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے بواسطہ اپنی عزت کے اے مسلمانوں کی عزت۔

اَللّٰھُمَّ لاَ تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ وَأَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ وَلاَ تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالْاَفاتِ، بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔

ALLAAHUMMA LAA TUW-AAKHID’NEE FEEHIL BIL-A’THARAAT WA AQILNEE FEEHI MINAL KHATAAYAA WAL HAFAWAAT WA LAA TAJ-A’LNEE FEEHI GHARAZ”AN LIL-BALAAYAA WAL AAFAAT BI-I’ZZATIKA YAA I’ZZAL MUSLIMEEN

نماز

آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد تیس مرتبہ سورہ زلزال پڑھیں