mp3   video

دوسرے دن کی دعا:

 اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

TRANSLITERATION

ALLAAHUMMA QARRIBNEE FEEFI ILAA MARZ’AATIKA WA JANNIBNEE FEEHI MIN SAKHAT’IKA WA NIQIMAATIKA WA WAFFIQNEE FEEHI LI-QIRAAA-ATI AAYAATIKA BI-RAH’MATIKA YAAARH’AMAR RAAH’IMEEN

چار رکعت نماز پڑھیں

ہر رکعت میں سورۃ الفاتحہ پڑھنے کے بعد ۲۰ مرتبہ سورۃ القدر پڑھیں