بیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج میرے لئے جنت کے دروازے کھول دے اور آج مجھ پر جہنم کے دروازے بند فرما دے اور آج مجھے قرآن پڑھنے کی توفیق دے اے ایمان داروں کے دلوں کو تسلی بخشنے والے۔ |
اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ الْجِنانِ، وَأَغْلِقْ عَنِّی فِیہِ أَبْوابَ النِّیرانِ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِتِلاوَةِ الْقُرْآنِ، یَا مُنْزِلَ السَّکِینَةِ فِی قُلُوبِ الْمُؤْمِنِینَ ۔ |
Translitration
ALLAHUMMAF-TAH’ LEE FEEHI ABWAABAL JINAAN WA AGHLIQ A’NEE FEEHI ABWAABAN NEERAAN WA WAFFIQNEE FEEHI LI-TILAAWATIL QUR-AAN YAA MUNZILAS SAKEENATI FEE QULOOBIL MOO-MINEEN
نماز
آٹھ رکعت نماز پڑھیں اور سورہ حمد کے بعد کوئی سی بھی سورہ پڑھیں