تئیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال میرے عیوب و نقائص دور فرما دے اور اس میں میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے والے ۔ |
اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ ۔ |
Transliteration
ALLAAHUMMAH-SILNEE FEEHI MINAD’ D’UNOOB WA T’AHHIRNEE FEEHI MINAL U’YOOB WAM-TAH’IN QALBEE FEEHI BI-TAQWAL QULOOB YAA MUQEELA ATHARAATIL MUD’NIBEEN
نماز
آٹھ رکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سو مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں