ستائیسویں دن کی دعا:

Mp3  video

 اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ دور کردے اے اپنے نیکوکاربندوں کے ساتھ مہربانی کرنے والے۔

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ وَصَیِّرْ أُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِإِلَی الْیُسْرِ وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، یَا رَؤُوفاً بِعِبادِہِ الصَّالِحِینَ

Transliteration

ALLAAHUMMAR-ZUQNEE FEEHI FAZ”LA LAYLATIL QADRI WA S’AYYIR UMOOREE FEEHI MINAL U’SRI ILAL YUSRI WAQ-BAL MA-A’AD’EEREE WA H’UT’T’A A’NNID’ D’ANBA WAL WIZRA YAA RA-OOFAN BI-IBAADIHIS’S’AALIH’EEN

نماز

چاررکعت نماز پڑھیں ہررکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ایک مرتبہ سورہ ملک اور پچیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں