اٹھائیسویں دن کی دعا:

Mp3  video

 اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر فرما اے وہ ذات جسے اصرار کرنے کا اصرار دوسروں سے غافل نہیں کرتا

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإِحْضارِ الْمَسائِلِ وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إِلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یَا مَنْ لاَ یَشْغَلُہُ إِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ ۔

Transliteration

ALLAAHUMMA WAFFIR H’AZ’Z’EE FEEHI MINAN NAWAAFIL WA AKRIMNEE FEEHI BI-IH’Z”AARIL MASAAA-IL WA QARRIB FEEHI WASEELATEE ILAYKA MIN BAYNIL WASAAAA-EEL YAA MAN LAA YASHGHALUHI ILH’AAH’UL MULH’H’EEN

نماز

چھ رکعت نماز پڑھیں

ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد آیۃ الکرسی سومرتبہ،سورہ اخلاص سومرتبہ

 اور سلام کے بعدسومرتبہ صلوات پڑھیں