انتیسویں دن کی دعا:
اے معبود! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ دے اس میں مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما اور میرے دل کو تہمت تراشی کی تاریکیوں سے پاک کردے اے اپنے ایماندار بندوں پر بہت مہربان۔ |
اَللّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَةِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَةَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَةِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ ۔ |
Transliteration
ALLAAHUMMA GHASHSHINEE FEEHI BIR-RAH’MATI WAR-ZUQNEE FEEHIT TAWFEEQA WAL I’S’MATA WA TAHIR QALBEE MIN GHAYAAHIBIT TUHMATI YAA RAH’EEMAN BI-I’BAADIHIL MOOMINEEN
نماز
دورکعت نماز پڑھیں ،ہر رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد
بیس مرتبہ سورہ اخلاص پڑھیں